General Knowledge MCQs Interview MCQs

سارک میں کتنے ممالک شامل ہیں؟

  • 07
  • 08
  • 09
  • 10
  • b
  • سارک ، ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن کا مخفف ہے۔ا س میں کل ممبر ممالک کی تعداد 8 ہے جن میں پاکستان ، انڈیا، بنگلہ دیش، افغانستان، مالدیو، نیپال، بھوٹان اور سری لنکا شامل ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

جھیل سیف الملوک کہاں واقع ہے؟

  • وادی کاغان
  • وادی سُون
  • وادی ہُنزہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • جھیل سیف الملوک صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔جھیل سیف الملوک پاکستان کی بلند ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔یہ جھیل سطح سمندر سے 10578 فٹ بلند ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • پشاور
  • لاہور
  • اسلام آباد
  • کراچی
  • a
  • وارسک ڈیم کو دریائے کابل پر پشاور میں تعمیر کیا گیا۔اس ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور 1960 میں اس کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

اسلامی سال کا پہلا مہینہ کونسا ہے؟

  • صفر
  • رمضان
  • محرم
  • ربیع الاول
  • C
  • بہت سے پیپرز اور انٹرویوز میں اسلامی مہینوں کے نام پوچھے گئے ہیں اور بہت سے انٹرویوز اور پیپرز میں اسلامی مہینوں کی ترتیب پوچھی گئی ہے۔ اس لئے اسلامی مہینوں کے نام اور ترتیب یاد کر لیں۔اسلامی مہینوں کے نام اور ترتیب درج ذیل ہے۔
    محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاول، جمادی الثانی، رجب ، شعبان،رمضان، شوال، ذوالقعدہ اور ذولحجہ۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سرفراز نواز کس کھیل کے مشہور کھلاڑی تھے؟

  • کرکٹ
  • فٹ بال
  • والی بال
  • کبڈی
  • a
  • سرفراز نواز مشہور کرکٹر تھے اور سیاست میں بھی کچھ عرصہ شامل رہے۔انھوں نے اپنے کیریئر میں 55 ٹیسٹ میچ اور 45 ون ڈے میچ کھیلے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

کانگریس کو کب قائم کیا گیا؟

  • 1880
  • 1885
  • 1890
  • 1900
  • b
  • کانگریس کو 28 دسمبر 1885 کو مسٹر اے او ہیوم نے قائم کیا۔کانگریس کا ہیڈ کوارٹر نیو دہلی انڈیا میں ہے۔کانگریس کو اب انڈین نیشنل کانگریس کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

View More Details >>