- 1973
- 1974
- 1975
- 1976
- c
-
ایف آئی اے ، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کا مخفف ہے۔ ایف آئی اے کو 13 جنوری 1975 میں قائم کیا گیا۔اس ایجنسی کو پالیمنٹ آف پاکستان نے بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔اسکا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں ہے۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
قتل کا مقدمہ کس قانون کے تحت درج ہوتا ہے؟
- سول
- فوجداری
- دیوانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایسے تمام مقدمات جو چوری ، ڈکیتی ، زنا کاری، قتل وغیرہ سے متعلق ہوں ، انھیں فوجداری مقدمات کہلاتے ہیں۔
صوم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- خاموش رہنا
- رُک جانا
- صبر کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
روزہ 2ہجری میں فرض ہوا۔روزہ کی فرضیت کے حکم میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر 185 نازل ہوئی۔
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
- 03
- 05
- 07
- 10
- b
-
توحید، نماز، زکوۃ، روزہ، حج
جلیانوالہ باغ پر کس نے قتل عام کا حکم دیا؟
- مہاتما گاندھی
- لارڈ منٹو
- جنرل ڈائر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
مورخہ 13 اپریل 1919 کو سکھ کمیونٹی کو بیساکھی کا تہوار تھا۔سکھ کمیونٹی جلیانوالہ با غ میں بیساکھی کا تہوار منانے کیلئے اکٹھے ہوئے جہاں جنرل ڈائر نے اپنے فوجیوں کو فائرنگ کے احکامات دیئے۔اور اس قتل عام میں تقریبا 1000 کے قریب لوگ زخمی ہوئے / مارے گئے۔
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیاَ؟
- چوہدری رحمت اللہ
- چوہدری رحمت علی
- علامہ اقبال
- سر سید احمد خان
- b
-
چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ ناؤ آر نیور کے نا م سے شائع کیا اور اُس پمفلٹ میں پاکستان کا نام تجویز کیا گیا۔
پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان باؤنڈری لائن کو کیا کہتے ہیں؟
- ڈیورنڈ لائن
- ایم سی ماہن لائن
- ریڈ کلف لائن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ڈیورنڈ لائن کی لمبائی 2611 کلومیٹر ہے۔ڈیورنڈ لائن کا معاہدہ 12 نومبر 1893 کو افغانستان کے بادشاہ عبدالرحمن خان اور برطانوی سیکرٹری ڈیورنڈ مورٹیمر کے درمیان طے پایا ۔اس باؤنڈری لائن کا نام بھی برطانوری سیکرٹری ڈیورنڈ مورٹیمر کے نام پر رکھا گیا۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- ملتان
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- c
-
آبادی اور رقبہ دونوں لحاظ سے کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
- 881913 مربع کلومیٹر
- 894256 مربع کلومیٹر
- 845962 مربع کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا سابقہ رقبہ 7،96،096 مربع کلومیٹر تھا۔فاٹا کا خیبر پختونخواہ میں زم ہونے کے بعد پاکستان کا رقبہ بڑھ کر 8،81،913 مربع کلومیٹر ہو گیا ہے۔پاکستان رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 33 واں بڑا ملک ہے۔
موجودہ چیئر مین سینٹ پاکستان کون ہے؟
- پرویز رشید
- صادق سنجرانی
- یوسف رضا گیلانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔