- 1956
- 1958
- 1960
- 1962
- b
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر 2022 تک کُل 4 مارشل لاء لگا جاچکے ہیں۔پہلا مارشل لاء 7 اکتوبر 1958 کو اسکندر مرزا نے لگایا۔دوسرا مارشل لاء 25 مارچ 1969 کو جنرل یحیی خان نے لگایا۔ تیسرا مارشل لاء 5 جولائی 1977 کو جنرل ضیاء الحق نے لگایا۔
یہا ں پر نوٹ فرما لیں 12 اکتوبر 1999 کو جنرل پرویز مشرف نے جو لگایا تھا وہ مارشل لاء نہیں تھا وہ ایک ایمرجنسی تھی۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کتنی بار جیتا؟
- ایک بار
- دو بار
- تین بار
- چار بار
- d
-
پاکستان ہاکی ورلڈ کپ 4 بار جیت چکا ہے۔پاکستان نے پہلا ہاکی ورلڈکپ سپین سے 1971 میں جیتا۔پاکستان نے دوسرا ہاکی ورلڈ کپ نیدر لینڈز سے 1978 میں جیتا۔پاکستان نے تیسرا ہاکی ورلڈ کپ 1982 میں جرمنی سے جیتا۔پاکستان نے چوتھا ہاکی ورلڈ کپ دوبارہ نیدر لینڈز سے 1994 میں جیتا۔
پہلا ڈاک ٹکٹ کس نے دیزائن کیا؟
- محمد علی جوہر
- لیاقت علی خان
- عبدالرحمن چغتائی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان کی پہلی ڈاک ٹکٹ پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لکھا تھا۔
ڈاک ٹکٹ پر سب سے پہلے کس شخصیت کی فوٹو لگائی گئی؟
- ایوب خان
- محمد علی جناح
- علامہ اقبال
- لیاقت علی کان
- a
پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ کب جاری کیا گیا؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- b
-
پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9 جولائی 1948 کو جاری کیا گیا۔پاکستان کی پہلی ڈاک ٹکٹ عبدا لرحمن چغتائی نے ڈیزائن کی ۔ اور اس ڈاک ٹکٹ کو قائد اعظم محمد علی جناح نے خود منظور کیا۔
پاکستان کا سب سے لمبا ترین پلیٹ فارم کونسا ہے؟
- روہڑی
- خانیوال
- پشاور
- لاہور
- a
-
روہڑی سندھ میں واقع ہے۔
پہلا نشان حیدر ایوارڈ کسے دیا گیا؟
- میجر عزیز بھٹی
- کیپٹن محمد سرور
- لالک جان
- راشد منہاس
- b
-
نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے۔ نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔ اور پہلا نشان حیدر 16 مارچ 1957 کو ہی کیپٹن محمد سرور کو دیا گیا۔
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟
- 1951
- 1965
- 1976
- 1999
- a
-
پاکستان میں 1947 سے لیکر 2022 تک 6 بار مردم شماری ہو چکی ہے۔ جس میں پہلی مردم شماری 1951، دوسری مردم شماری 1961، تیسری مردم شماری 1972 ، چوتھی مردم شماری 1981، پانچویں مردم شماری 1998 اور تازہ ترین موجودہ چھٹی مردم شماری 2017 میں ہوئی
الاظہر یونیورسٹی کس ملک میں واقع ہے؟
- ایران
- سعودی عرب
- مصر
- عراق
- c
-
الاظہر یونیورسٹی کائرو، مصر میں واقع ہے۔ اس یونیوسٹی کو 970 عیسوی میں المعیز دین اللہ نے قائم کیا۔
ایف آئی آر کس کا مخفف ہے؟
- فرسٹ انکوائری رپورٹ
- فرسٹ انفارمیشن رپورٹ
- فارمل انفارمیشن رپورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کوئی بھی واقعہ یا حادثہ رونما ہونے کے بعد جو ابتدائی معلومات پر مشتمل رپورٹ ہوتی ہے اٗسے ایف آئی آر کہا جاتا ہے۔