- پنجاب
- سندھ
- خیبر پختونخوا
- بلوچستان
- C
-
گنا سب سے زیادہ پنجاب میں کاشت کیا جاتا ہے۔انگور سب سے زیادہ بلوچستان میں کاشت کیا جاتا ہے۔آم سب سے زیادہ سندھ میں کاشت کیا جاتا ہے۔
Interview MCQs
Solved Interview related MCQs of different department and posts are included in this portion. All Interview related Important Questions have uploaded in this section of ETEST Website. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
ایک کلو گرام میں کتنے پاؤنڈز ہوتے ہیں؟
- 2.18 پاؤنڈز
- 2.21 پاؤنڈز
- 2.30 پاؤنڈز
- 2.50 پاؤنڈز
- B
-
ک ٹن میں 1000 کلو گرام ہوتے ہیں۔ایک کلو گرام میں 1000 گرام ہوتے ہیں۔ایک میل میں 1600 میٹرز ہوتے ہیں۔ایک کلو میٹر میں 1000 میٹرز ہوتے ہیں۔ایک میٹر میں 3.28 فٹ ہوتے ہیں۔ایک فٹ میں 12 انچ ہوتے ہیں۔ ایک انچ میں 2.54 سینٹی میٹرز ہوتے ہیں۔
الیکٹرک بلب میں کونسی گیس استمعال ہوتی ہے؟
- ہائیڈروجن گیس
- آرگون گیس
- آکسیجن گیس
- کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس
- B
-
آرگون گیس کو 1894میں یونیورسٹی کالج لندن میں لارڈ ریلے اور سر ولیم رامسے نے دریافت کیا۔الیکٹرک بلب میں آرگون گیس کے علاوہ نائٹروجن گیس، ہیلیم گیس، نی اون گیس، اور کرپٹون گیس بھی استمعال کی جاتی ہے۔
کتنے سال کے بچے کوشیر خوار کہا جاتا ہے؟
- ایک سال
- دو سال
- تین سال
- چار سال
- a
-
بیسک لائف سپورٹ کے مطابق 2 ماہ تک کی عمر کے بچے کو نوزائیدہ بچے یا نیو بورن بے بی کہا جاتا ہے ۔2 ماہ سے ایک سال تک کی عمر کے بچے شیر خوار یا اِن فینٹ کہا جاتا ہے۔ایک سال سے تین سال تک کی عمر کے بچے کو ٹوڈلر کہا جاتا ہے۔تین سال سے سولہ سال تک کی عمر کے بچے کو چائلڈ کہا جاتا ہے اور سولہ سال یا سولہ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو اڈلٹ کہا جاتا ہے۔
گولڈن گیٹ برِج کہاں واقع ہے؟
- کیلیفورنیا
- روس
- عراق
- جاپان
- a
-
گولڈن گیٹ برِج سان فرانسیکو، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔اس برِج کو انجینئر جوزف سٹروس نے ڈیزائن کیا۔اس برِج کو 1933 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1937 میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔اس برِج کی اونچائی 227 میٹرز ہے جبکہ اسکی لمبائی 2737 میٹرز ہے۔
زمبابوے کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- سنگا پور
- کیپ ٹاؤن
- ماسکو
- ہرارے
- d
-
ہرارے زمبابوے کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ آبادی کے لحاظ سے زمبابوے کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔زمبابوے کے آبادی تقریبا 21 لاکھ ہے۔زمبابوے کا پُرانا نام سیلسبری تھا۔زمبابوے کےپُرانے نام سیلسبری کو 18 اپریل 1982 کو تبدیل کر کے ہرارے کر دیا گیا۔زمبابوے براعظم افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔
ڈیورنڈ کپ کس کھیل سے متعلقہ ہے؟
- کرکٹ
- ہاکی
- والی بال
- فٹ بال
- d
-
ڈیورنڈ کپ کو ڈیورنڈ فٹ بال ٹورنامنٹ بھی کہا جاتا ہے۔یہ فٹ بال ٹورنامنٹ انڈیا میں منعقد ہوتا ہے۔اس فٹ بال ٹورنامنٹ کی بنیاد سر ہنری مورٹیمرڈیورنڈ نے 1888میں رکھی۔یہ فٹ بال ٹورنامنٹ پہلی بار 1888 میں شملہ انڈیا میں کھیلا گیا۔یہ فٹ بال ٹورنامنٹ ایشیا کا سب سے پرانا اور دنیا کا تیسرا سب سے پرانا فٹ بال ٹورنامنٹ ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان دُنیا کا ۔۔۔۔۔۔۔ بڑا ملک ہے۔
- تیسرا
- چوتھا
- پانچواں
- چھٹا
- C
-
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 33 واں بڑا ملک ہے۔ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک چین ہے دوسرے نمبر پر انڈیا تیسرے نمبر پر امریکہ ہے چوتھے نمبر پر انڈونیشیا ہے اور پانچویں نمبر پر پاکستان ہے۔
دَاسُو ڈیم کہاں واقع ہے؟
- گلگت بلتستان
- پنجاب
- سندھ
- کوہستان
- d
-
َاسُو ڈیم صوبہ خیبر پختونخوا ضلع کوہستان میں دریائے سندھ پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔اس ڈیم کو بنانے کا ڈرافٹ 2001 میں منظور کیا گیا اور جون 2017 میں اس کی تعمیر ات کا کام شروع ہوا۔یہ ڈیم ابھی زیر تعمیر ہے اور امید ہے کہ 2025تک اسکی تعمیر کا کام مکمل ہو جائے گا اور اسے آپریشنل کر دیا جائے گا۔اس ڈیم کی بلندی 245 میٹرز ہے۔
سندھ کو بمبئی سے کب الگ کیا گیا؟
- 1935
- 1936
- 1937
- 1938
- B
-
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 14 نکات پیش کرنے سے سندھ کو بمبئی سے الگ کرنے کی تحریک میں تیزی آئی۔سندھ کو بمبئی سے یکم اپریل 1936 کو الگ کیا گیا۔سندھ کو بمبئی سے گورنمنٹ انڈیا ایکٹ1935کے سیکشن 40 (30) کے تحت الگ کیا گیا۔سندھ اور بمبئی کو الگ کرنے میں سید عبدالقیوم خان نے اہم کردار ادا کیا۔