Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

الیکشن ایکٹ 2017 میں اب تک کتنی ترامیم ہو ئی ہیں؟

  • پانچ
  • سات
  • نو
  • گیارہ
  • a
  • پہلی ترمیم 18 اکتوبر 2017 کو کی گئی،دوسری ترمیم 22 نومبر 2017 کو کی گئی۔تیسری ترمیم 22 جون 2018 کو کی گئی۔چوتھی ترمیم 28 ستمبر 2018 کو کی گئی اور پانچویں ترمیم 8 اکتوبر 2018 کو کی گئی۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

چیف الیکشن کمشنر کوآئین کے کس آرٹیکل کے تحت تعینات کیا جاتا ہے؟

  • آرٹیکل 212
  • آرٹیکل 213
  • آرٹیکل 214
  • آرٹیکل 215
  • B
  • الیکشن کمیشن کا چیئرمین چیف الیکشن کمشنر ہوتا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کو صدر پاکستان تعینات کرتا ہے۔چیف الیکشن کمشنر چیف جسٹس آف پاکستان کے سامنے حلف اٹھائے گا۔چیف الیکشن کمشنر کی سیٹ اگر خالی ہے تو آئین پاکستان کے مطابق 45 دن کے اندر تعیناتی ضروری ہے۔چیف الیکشن کمشنر کیلئے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 68 سال ہے۔چیف الیکشن کمشنر قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی اور لوکل جنرل الیکشن کروانے کا ذمہ دار ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

فرائضی تحریک کا آغاز کس نے کیا ؟

  • سر سید احمد خان
  • محمد علی جوہر
  • حاجی شریعت اللہ
  • لیاقت علی خان
  • C
  • حاجی شریعت اللہ نے فرائضی تحریک کی بنیاد 1818 میں رکھی لیکن تحریک کا آغازبنگال / موجودہ بنگلہ دیش سے 1819 میں کیا۔اس تحریک کا مقصد ریاست / متعلقہ علاقہ سے غیر اسلامی رسم و رواج کا خاتمہ کرنا تھا اور ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے اسلامی اصولوں پر کاربند ہونا تھا۔حاجی شریعت اللہ کی وفات کے بعد اِن کے بیٹے دُودو میاں نے فرائضی تحریک کی قیادت کی۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

اَوورٹیکنگ کے وقت اِنڈیکیٹر کتنی بار استمعال ہوتا ہے؟

  • ایک بار
  • دو بار
  • تین بار
  • چار بار
  • B
  • ایک بار اِنڈیکیٹر اُس وقت استمعال ہو گا جب آپ اوورٹیکنگ کیلئے دائیں سائیڈ کا انڈیکیٹر آن کریں گے اور دوسری بار انڈیکیٹر تب آن ہو گا جب آپ اوورٹیکنگ کے بعد واپس بائیں لائن میں آنے کیلئے بائیں سائیڈ کا انڈیکیٹر آن کریں گے۔یاد رکھیں اوورٹیکنگ لائن میں آنے کے بعد آپ انڈیکیٹر / اشارہ بند کر دیں گے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

اسوان ڈیم کس ملک میں واقع ہے؟

  • مصر
  • جاپان
  • چین
  • ایران
  • A
  • اسوان ڈیم مصر کے شہر اسوان میں واقع ہے۔او رشہر کی مناسبت سے ہی اس ڈیم کا نام اسوان ڈیم رکھا گیا ہے۔اسوان ڈیم دنیا کا سب سے بڑا مصنوئی ڈیم ہے۔اس ڈیم کو 1960 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 1970میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔اس ڈیم کو بنانے مقصد دریائے نیل میں آنے والے سیلاب پر قابو پانا تھا۔اس ڈیم کی بلندی 111 میٹرز جبکہ لمبائی 3830 میٹرز ہے۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

اسلام آباد کس صوبہ کا حصہ ہے؟

  • پنجاب
  • سندھ
  • خیبر پختونخوا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • d
  • اسلام آباد پاکستان کا موجودہ اور تیسرا دارالحکومت ہے۔اسلام آباد شہر کو 1960 میں قائم کیا گیا۔اس شہر کا قائم کرنے کا منصوبہ ایوب خان کا تھا۔اس شہر کا نام قاضی عبدالرحمن امرتسری نے تجویز کیا۔یہ پاکستان کا 9واں بڑا شہر ہے۔یہ شہر فیڈرل ایریا میں آتا ہے اور اس پر فیڈرل گورنمنٹ کا کنٹرول ہوتا ہے اس لئے یہ شہر کسی بھی صوبہ میں شامل نہیں ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے لیکن مخالف سمت میں ہوتا ہے۔یہ نیوٹن کا کونسا قانون ہے؟

  • پہلا
  • دوسرا
  • تیسرا
  • چوتھا
  • C
  • آئزک نیوٹن ایک برطانوی ماہر ریاضی دان اور ماہر طبیعات تھا۔اس سائنسدان نے 23 سال کی عمر میں 1686 میں حرکت کے تین قوانین پیش کئے۔نیوٹن کا حرکت کا پہلا قانون یہ تھا کہ کو ئی جسم اُس وقت تک حرکت نہیں کرتا جب تک اُس جسم پر فورس نہ لگائی جائے۔نیوٹن کا دوسرا قانون یہ تھا کہ جب کسی جسم پر فورس لگائی جاتی ہے تو وہ جسم فورس کی سمت میں کچھ فاصلہ طے کرتا ہے۔نیوٹن کا تیسرا قانون یہ تھا کہ ہر عمل کا رد عمل ہوتا ہے لیکن مخالف سمت میں ہوتا ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Interview MCQs

ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ آسانی سے گزر جائے ، کیا کہلاتا ہے؟

  • کنڈکٹر
  • سیمی کنڈکٹر
  • انسولیٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ آسانی سے گزر جائے اُسے کنڈکٹر کہتے ہیں۔ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ بہت کم مقدار میں گزرے اُسے سیمی کنڈکٹر کہتے ہیں۔ایسا میٹیریل جس میں سے کرنٹ نہ گزر سکے اُسے انسولیٹر کہتے ہیں۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Interview MCQs

لاہور اِیئر پورٹ کا کیا نام ہے؟

  • قائد اعظم ایئر پورٹ
  • علامہ اقبال ایئر پورٹ
  • سر سید احمد خان ایئر پورٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • علامہ اقبال ایئر پورٹ کا پُرانا نام لاہور ایئر پورٹ تھا۔ لاہور ایئر پورٹ نام کو 2003 میں تبدیل کر کے علامہ اقبال ایئر پورٹ کر دیا گیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پاکستان کا دسرا بڑا اور تیسرا مصروف ترین ایئر پورٹ ہے۔گورنمنٹ آف پاکستان نے اس ایئر پورٹ کو 1962 میں آپریشنل کیا۔

View More Details >>
1 7 8 9 10 11 66