Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

سعی سے کیا مراد ہے؟

  • دو پہاڑی چوٹیو ں صفا اور مروہ کے درمیان سات چکر لگانا
  • حج کیلئے احرام باندھنا
  • حج کے دوران حاجی کی جدوجہد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سعی صفا سے شروع ہوتی ہے اور مروہ پر ختم ہوتی ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

وہ جگہ جہاں حجاج کرام احرام باندھتے ہیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟

  • مروہ
  • صفا
  • میقات
  • عرفات
  • c
  • میقات کے چھ مقامات ہیں جن میں ذوالحلیفہ، قرن المنازل، یلملم، ذات عرق، ابراہیم مرسیا اور جحفہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

پاکستان کے حجاج کرام کیلئے احرام باندھنے کی جگہ کا کیا نام ہے؟

  • یلملم
  • قرن المنازل
  • ذولحلیفہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان اور بھارت سے بذریعہ بحری جہاز حج و عمرہ کیلئے جانے والے یلملم میں احرام باندھیں گے۔
    یلملم پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک کے حجاج کرام کیلئے احرام باندھنے کی جگہ ہے۔
    یلملم مکہ سے تقریبا 70 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

تلبیہ کس مقام سے حجاج کرام پڑھتے ہیں؟

  • جب وہ ساتواں طواف کرتے ہیں۔
  • جب وہ میقات میں احرام باندھتے ہیں
  • جب وہ منی سے واپس جاتے ہیں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حجاج کرام جب میقات میں احرام باندھتے ہیں تو تلبیہ پڑھنا شروع کر دیتے ہیں اور خانہ کعبہ پہنچ کر تلبیہ پڑھنا روک دیا جاتا ہے۔

View More Details >>
1 2 3 186