Islamic Study MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

قاسم رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ماجدہ کا کیا نام تھا ؟

  • ماریہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ریحانہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • زینب رضی اللہ تعالی عنہا
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • d
  • نبی محمد ﷺ کے تین بیٹے تھے۔
    قاسم رضی اللہ تعالی عنہ
    عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ
    ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ
    ان میں قاسم رضی اللہ تعالی عنہ اور عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنا کے بطن سے پیدا ہوئے جبکہ ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ ماریہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

قرآن مجید کی کونسی سورہ میں دو بار بسم اللہ آتی ہے؟

  • سورہ الرحمن
  • سورہ نمل
  • سورہ یسین
  • سورہ توبہ
  • b
  • سورہ نمل میں ایک بار شروع میں بسم اللہ آتی ہے اور ایک بار درمیان میں۔
    سورہ التوبہ کے شروع میں بسم اللہ موجود نہ ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

قرآن مجید کی آخری سورہ کونسی ہے؟

  • سورہ الناس
  • سورہ الفلق
  • سورہ العصر
  • سورہ اخلاص
  • a
  • قرآن مجید کی پہلی سورہ سورہ الفاتحہ ہے۔
    قرآن مجید کی سب سے پہلے نازل ہونے والی آیات میں سورہ العلق کی پہلی پانچ آیات شامل ہیں۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

قرآن مجید کے کتنے پارے بسم اللہ سے شروع ہوتے ہیں؟

  • 4
  • 6
  • 8
  • 10
  • c
  • پہلا پارہ، ، پارہ، پندرہواں پارہ، سترہواں پارہ، اٹھارہواں پارہ، چھبیس واں پارہ، اٹھائیسواں پارہ، انتیسواں پارہ اور تیسواں پارہ۔

View More Details >>