ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

حسد سے جل جاتی ہیں ۔

  • نیکیاں
  • لکڑیاں
  • وفا داریاں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • درج بالا فقرہ ایک حدیث ہے جو کہ سنن ابی داؤد سے لی گئی ہے۔
    ”حسد سے بچوکیونکہ حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے جیسے آگ (خشک) لکڑیوں کو کھا جاتا ہے“۔

View More Details >>
ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

زبور کس پیغمبر پر نازل ہوئی ؟

  • داؤد علیہ السلام
  • ایوب علیہ السلام
  • سلیمان علیہ السلام
  • زکریا علیہ السلام
  • a
  • تورات موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    زبور داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    انجیل عیسی علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔

View More Details >>
ETEA Testing Service Islamic Study MCQs Jail Police Department KPK Police Department Police Department Warder Jail Police (KPK)

کس غزوہ کو غزوہ ہوازن بھی کہا جاتا ہے ؟

  • غزوہ احزاب
  • غزوہ احد
  • غزوہ بدر
  • غزوہ حنین
  • d
  • غزوہ حنین 8 ہجری کو وادی حنین میں لڑا گیا۔
    اس جنگ میں قبیلہ بنو ہوازن سے مقابلہ تھا اسلئے اسے غزوہ ہوازن بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

سفر کی حالت میں ظہر، عصر اور عشاء کی فرض صلوۃ میں سے کتنی رکعات پڑھی جاتی ہیں؟

  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • a
  • سفر کی حالت میں اللہ تعا لی نے انسان کیلئے آسانی رکھی ہے کہ آپ مندرجہ بالا صلوۃ میں صرف 2 فرض پڑھیں گے۔

View More Details >>