- سورہ نمل
- سورہ البقرہ
- سورہ توبہ
- سورہ یسین
- c
-
سورہ نمل میں دو بار بسم اللہ آتی ہے۔ایک بار شروع میں اور ایک بار درمیان میں۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
خواتین میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا ؟
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
مردوں میں سب سے پہلے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔
بچوںمیں سب سے پہلے علی رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔
قرآن مجید کی سورہ البقرہ ہے۔ بقرہ کا کیا مطلب ہے ؟
- واٹ
- گائے
- جول
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سورہ البقرہ قرآن مجید کی دوسری سورہ ہے۔
سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے بڑی سورہ ہونے کے ساتھ ساتھ سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں ہے۔
نبی ﷺ کے دندان مبارک کس غزوہ میں شہید ہوئے؟
- احد
- بدر
- خندق
- حنین
- a
-
غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔
ذوالنورین کس صحابی کا لقب ہے ؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عن
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
علی رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب اسد اللہ اور ابو تراب ہے۔
عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ(ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ) کا لقب صدیق ہے۔
خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب سیف اللہ ہے۔
قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ کون سی ہے ؟
- سورہ الرحمن
- سورہ کوثر
- سورہ البقرہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
سورہ البقرہ 286 آیات پر مشتمل ہے۔
قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ کی آیت نمبر 286 ہے۔
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورہ ، سورہ الکوثر ہے جو 3 آیات پر مشتمل ہے۔
نبیﷺ پر پہلی وحی کہا ں نازل ہوئی؟
- کوہ طور
- طائف
- مدینہ
- غار حرا
- d
-
نبی ﷺ پر پہلی وحی غار حرا میں 40 سال کی عمر میں نازل ہوئی۔
پہلی وحی میں سورہ علق کی پہلی 5 آیات نازل ہوئیں۔
عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے ۔۔۔۔۔خلیفہ تھے ؟
- پہلے
- دوسرے
- تیسرے
- چوتھے
- c
-
اسلام کے پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
اسلام کے دوسرے خلیفہ عمر رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
اسلام کے تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
اسلام کے چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
عشرہ مبشرہ میں کتنے صحابی شامل ہیں؟
- 9
- 10
- 11
- 12
- b
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
علی رضی اللہ تعالی عنہ
طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
زبیر ابن عوام رضی اللہ تعالی عنہ
ابو عبید ابن جراح رضی اللہ تعالی عنہ
ابو رحمن ابن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
سعد ابن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
سعید ابن زید رضی اللہ تعالی عنہ
نبی ﷺ نے ہجرت کے دوران کون سی سورہ تلاوت فرمائی؟
- کوثر
- نمل
- یسین
- ملک
- c
-
ہجرت کے دوران نبی ﷺ نے سورہ یسین کی آیت نمبر 9 تلاوت فرمائی۔