- 5
- 6
- 7
- 8
- b
-
معاہدہ حدیبیہ علی رضی اللہ تعالی عنہ نے تحریر کیا۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
مندرجہ ذیل میں سے 9واں مہینہ کون سا ہے ؟
- رمضان
- شوال
- رجب
- صفر
- a
ابو البشر کس نبی کا لقب ہے ؟
- عیسی علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- آدم علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- c
-
ابو الانبیاء ابراہیم ؑ کا لقب ہے۔
کلیم اللہ موسی ؑ کا لقب ہے۔
روح اللہ عیسی ؑ کا لقب ہے۔
الہامی کتابو ں کی تعداد کتنی ہے ؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- a
-
توات ،موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
زبور ، داود ؑ پر نازل ہوئی۔
انجیل ، عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
قرآن مجید ، محمد ﷺ پر نازل ہوا۔
انسانوں کے ساتھ رہ کر انسانوں کے اعمال لکھنے والے فرشتوں کو۔۔۔۔کہا جاتا ہے۔
- کراما کاتبین
- مالک
- رضوان
- منکر نکیر
- a
-
جہنم کے فرشتے کا نام مالک ہے۔
جنت کے فرشتے کا نام رضوان ہے۔
خانہ کعبہ میں کتنے بت تھے ؟
- 60
- 160
- 260
- 360
- d
-
خانہ کعبہ میں جو شب سے بڑا بت رکھا تھا اس کا نام حبل تھا۔
قرآن مجید میں سب سے بڑا گناہ کسے قرار دیا گیا ہے؟
- جھوٹ
- شرک
- زنا
- چوری
- b
-
قرآن مجید میں شرک کو ظلم عظیم کہا گیا ہے۔
توحید کا الٹ ۔۔۔۔۔ہے۔
- جھوٹ
- چوری
- زنا
- شرک
- d
-
شرک کی بنیادی طور پر دو اقسام ہیں۔
شرک بالذات
شرک بالصفات
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- b
-
اللہ پر ایمان لانا
رسولوں پر ایمان لانا
الہامی کتابوں پر ایمان لانا
فرشتوں پرایمان لانا
یوم آخرت پر ایمان لانا
اسلام میں روزہ کب فرض ہوا؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
اسلام میں روزہ اور زکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئے۔