- موسی علیہ السلام
- داود علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- محمدﷺ
- b
-
پہلی آسمانی کتاب تورات ہے جو موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
دوسری آسمانی کتاب زبور ہے جو داود ؑ پر نازل ہوئی۔
تیسری آسمانی کتاب انجیل ہے جو عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
آخری چوتھی کتاب قرآن مجید ہے جو آخری نبی ﷺ پر نازل ہوئی۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
اسحق ؑ کا ابراہیم ؑ سے کیا رشتہ تھا؟
- بیٹا
- باپ
- چچا
- چچا زاد بھائی
- a
-
ابراہیم ؑ کی 4 بیویا ں تھیں۔
جن میں ایک بیوی کا نام حاجراں ؑ اور دوسری بیوی کا نام سائرہؑ تھا۔
حاجراںؑ کے بطن سے اسماعیل ؑ پیدا ہوئے اور سائرہ ؑ کےبطن سے اسحق ؑ پیدا ہوئے۔
قرآن پاک کی کس سورہ مبارکہ میں سب سے زیادہ اسماءالحسنہ ہیں؟
- سورہ الحشر
- سورہ الجن
- سورہ المائدہ
- سورہ الرحمن
- a
-
سورہ الحشر قرآن مجید کی 59 ویں سورہ ہے۔
یہ ایک مدنی سورہ ہے۔
اس میں رکوع کی تعداد 3 ہے۔
اس میں آیات کی تعداد 24 ہے۔
حج اور عمرہ کے دوران حجرہ اسود کو چومنے کو کیا کہتے ہیں؟
- استلام
- رجم
- سعی
- اوپر والے تمام
- a
کس صحابی رسول ﷺ کا لقب ذوالنورین تھا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
ذولنورین کا اردو اصطلاح میں مطلب ہے، روشنی یا چمک۔
ہمارے پیارے نبی ﷺ نے نبوت ملنے کے بعد کتنے سال مکہ میں گزارے؟
- 10 سال
- 11 سال
- 12 سال
- 13 سال
- d
-
نبی ﷺ نے 10 سال مدینہ میں گزارے۔
علی رضی اللہ عنہ اور مرحب یہودی کے درمیان کس غزوہ میں لڑائی ہوئی تھی؟
- غزوہ خندق
- غزوہ خیبر
- غزوہ بدر
- غزوہ حنین
- b
-
غزوہ خیبر 7 ہجری کو خیبر میں لڑی گئی جس میں مسلمانوں کو فتح ہوئی۔
اسلام کی پہلی تعمیر ہونے والی مسجد کا کیا نام ہے؟
- مسجد قبا
- مسجد نبوی
- مسجد ضرار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
مسجد قبا مدینہ میں واقع ہے۔
واقعہ کربلا کس سن ہجری میں پیش آیا؟
- 65 ہجری
- 61 ہجری
- 58 ہجری
- 62 ہجری
- b
نماز کسوف کب پڑھی جاتی ہے؟
- چاند گرہن
- سورج گرہن
- بارش کیلئے
- جنگ میں
- b
-
نماز خسوف چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔