- 5 ہجری
- 6 ہجری
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- d
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
ہمارے پیارے نبی محمد ﷺ کو عمر کے کس حصہ میں نبوت عطا ہوئی؟
- 35 سال
- 40 سال
- 45 سال
- 50 سال
- b
-
نبی ﷺ کی شادی خدیجہ رضی اللہ عنہ سے 25 سال کی عمر میں ہوئی۔
نبی ﷺ پر پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔
پہلی وحی میں نازل ہونے والی آیات سورہ علق کی پہلی پانچ آیات ہیں۔
بیعت رضوان کب ہوئی؟
- 6 ہجری
- 7 ہجری
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- a
-
بیعت رضوان ، عثمان فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا قتل کا بدلہ لینے کیلئے لی گئی۔
ایک جھوٹی افواہ پھیلی تھی کہ مکہ میں عثمان رضی اللہ تعالہ عنہ کو قتل کر دیا گیا ہے، اس پر نبی ﷺ نے صحابہ کرام سے بیعت لی۔
بیعت رضوان ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر لی گئی۔
اور بیعت رضوان 1400 یا 1500 صحابہ کرام سے لی گئی۔
آدم علیہ السلام کا لقب کیا ہے؟
- کلیم اللہ
- خلیل اللہ
- آدم ثانی
- صفی اللہ
- d
-
نوح علیہ السلام کا لقب ابو البشر ثانی / آدم ثانی ہے۔
موسی علیہ السلام کا لقب کلیم اللہ ہے۔
ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ ہے۔
عشرہ مبشرہ میں کتنے صحابہ شامل ہیں؟
- بارہ
- گیارہ
- دس
- نو
- C
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ
طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
زبیر رضی اللہ تعالی عنہ
عبدالرحمن رضی اللہ تعالی عنہ
سعد رضی اللہ تعالی عنہ
سعید رضی اللہ تعالی عنہ
ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ
غسل کے کتنے فرائض ہیں؟
- پانچ
- چار
- تین
- دو
- C
-
غسل کے تین فرائض ہیں ۔
( کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا اور پورے جسم پر پانی بہانا)
وضو کے چار فرائض ہیں۔
(چہرہ دھونا، بازو کہنیوں سمیت دھونا، ایک چوتھائی سر کا مسح کرنا، پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا)
صبر کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- لڑنا
- روکنا
- غصہ نہ کرنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
روزہ کے لغوی معنی بھی رکنا کے ہیں۔
How many Surah of Quran starts from Mukette’at?
- 27
- 28
- 29
- 30
- c
ہجری کیلنڈر کس صحابی نے شروع کیا ؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فوج اور پولیس جیسا نظام بھی متعارف کروایا۔
غزوہ بدر میں کتنے صحابہ کرام شہید ہوئے ؟
- 14
- 15
- 16
- 17
- a
-
غزوہ بدر 17 رمضان 2 ہجری کو لڑا گیا۔
غزوہ بدر میں 70 کافر قتل ہوئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔