Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

اسرائیل کس نبی کا لقب ہے؟

  • عیسی علیہ السلام
  • یعقوب علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • b
  • موسی علیہ السلام کا لقب کلیم اللہ ہے۔
    عیسی علیہ السلام کا لقب روح اللہ ہے۔
    ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

غزوہ احد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟

  • 70
  • 60
  • 50
  • 40
  • a
  • یہ جنگ احد پہاڑ کے قریب وادی میں لڑی گئی۔
    یہ غزوہ / جنگ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 23 مارچ 625 عیسوی کو لڑی گئی۔
    ہجری کیلنڈر کے مطابق غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

قبلہ کب تبدیل ہوا ؟

  • 2 ہجری
  • 3 ہجری
  • 4 ہجری
  • 5 ہجری
  • a
  • 2 ہجری میں نبی ﷺ ظہر کی نماز کی امامت کر رہے تھے کہ اس دوران سورہ البقرہ کی آیت نمبر144،149 اور 150 نازل ہوئیں ۔جس میں قبلہ تبدیل کرنے / اپنا منہ مسجد الحرام کیطرف موڑنے کا حکم دیا گیا۔
    نماز ظہر میں دو رکعتیں مسجد اقصی کی جانب منہ کر کے پڑھی گئیں تھیں اور جیسے ہی احکامات نازل ہوئے تو بقیہ دو رکعات مسجد الحرام کی جانب منہ کر کے پڑھی گئیں۔

View More Details >>