Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

نعت میں کس کی تعریف کی جاتی ہے ؟

  • محمد ﷺ
  • اللہ تعالی
  • اولیاء اللہ
  • محدثین
  • a
  • نعت میں محمد ﷺ کے بارے میں تعریفی کلمات کہے جاتے ہیں جو شرکیہ کلمات سے پاک ہوتے ہیں۔
    جبکہ
    حمد میں اللہ تعالی کے لئے تعریفی کلمات کہے جاتے ہیں جو سارے جہانوں کا خالق ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

نماز میں بیٹھنے کی حالت کو ۔۔۔۔کہتے ہیں ؟

  • قیام
  • تشہد
  • سجدہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نماز میں کھڑے ہونے کی حالت کو قیام کہتے ہیں۔
    قیام کی حالت میں قرآن مجید پڑھنا قرات کہلاتا ہے۔
    نماز میں جھک جانے کی حالت کو رکوع کہتے ہیں۔

View More Details >>
Federal Board of Revenue (FBR) Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC)

قرآن مجید میں سب سے زیادہ کس پیغمبر کا ذکر آیا ہے؟

  • عیسی علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قرآن مجید میں تقریبا 136 بار موسی علیہ السلام کا ذکر آیا ہے۔
    موسی علیہ السلام پر الہامی کتاب تورات نازل ہوئی تھی۔

View More Details >>
Federal Board of Revenue (FBR) Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC)

غار حرا کس پہاڑ میں موجود ہے؟

  • جبل ثور
  • جبل النور
  • جبل احد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نبی ﷺ پر پہلی وحی غار حرا میں نازل ہوئی۔
    نبی ﷺ پر پہلی وحی چالیس سال کی عمر میں نازل ہوئی۔
    پہلی وحی میں سورہ علق کی پہلی 5 آیات نازل ہوئیں۔

View More Details >>
Federal Board of Revenue (FBR) Islamic Study MCQs Lower Division Clerk (LDC)

قرآن مجید تقریبا ۔۔۔۔۔سال میں نازل ہوا۔

  • 20 سال
  • 23 سال
  • 16 سال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • قرآن مجید میں کل سورہ کی تعداد 114 ہے۔
    جن میں سے 86 سورہ مکی ہیں اور 28 مدنی سورہ ہیں۔
    قرآن مجید میں کل 7 منازل ہیں۔
    قرآن مجید میں کل 14 سجدہ ہیں۔

View More Details >>