Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

ام الکتاب کسے کہا جاتا ہے ؟

  • سورہ فلک
  • سورہ فاتحہ
  • سورہ یسین
  • سورہ الکوثر
  • b
  • ام الکتاب کا مطلب ہے کتاب کی ماں۔
    قرآن مجید کی پہلی سورہ الفاتحہ کو ام الکتاب کہا جاتا ہے۔
    سورہ فاتحہ کو ام القرآن اور ام الکتاب کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

امہات المومنین میں سے ام المساکین کسے کہا جاتا ہے ؟

  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • زینب رضی اللہ تعالی عنہا
  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ام المساکین زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب ہے۔
    ام المساکین کا مطلب ہے ”غریبوں کی ماں“۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

زکوۃ کے کتنے مصارف ہیں ؟

  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • a
  • زکوۃ دو ہجری میں فرض ہوئی۔
    زکوۃ کے مصارف کا ذکر قرآن مجید کی سور ہ التوبہ آیت نمبر 60 میں موجود ہے۔
    مصارف زکوۃ میں فقراء، مساکین، عاملین زکوۃ، غلاموں کو آزاد کروانا، مقروض، فی سبیل اللہ، مسافر اور مؤلفۃ القلوب شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

شاہ ولی اللہ کب پیدا ہوئے؟

  • 1703
  • 1762
  • 1775
  • 1787
  • a
  • شاہ ولی اللہ کا اصل نام قطب الدین احمد ولی اللہ ابن عبدالرحمن عمری الدہلوی تھا۔
    آپ کے والد کا نام شاہ عبدالرحیم تھا۔
    شاہ ولی اللہ 21 فروری 1703 کو مظفر نگر ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 20 اگست 1762 کو دہلی انڈیا میں وفات پائی۔

View More Details >>
Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

عام الحزن کا کیا مطلب ہے؟

  • خوشی کا سال
  • غم کا سال
  • برسات کا سال
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • عام الحزن / غم کا سال 619 عیسوی کو کہا جاتا ہے۔
    اس سال نبی ﷺ کی بیوی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا اور چچا ابو طالب نے وفات پائی اس لئے اس سال کو نبی ﷺ نے غم کا سال قرار دیا۔

View More Details >>