Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

آپ ﷺ نے مدینہ میں کتنا عرصہ گزارہ ؟

  • 7 سال
  • 10 سال
  • 13 سال
  • 23 سال
  • b
  • آخری نبی ﷺ کی عمر تقریبا 63 سال تھی۔
    آپ ﷺ پر 40 سال کی عمر میں پہلی وحی نازل ہوئی۔
    قرآن مجید تقریبا 23 سال کے عرصہ میں نازل ہوا۔
    جس میں سے نبی ﷺ نے 10 سال مدینہ میں گزارے اور 13 سال مکہ میں گزارے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

اسلام کی پہلی مسجد کا نام بتائیں؟

  • مسجد قباء
  • مسجد نبوی
  • فیصل مسجد
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مسجد قباء کا نام اس گاؤں کے نام پر رکھا گیا جس گاؤں میں یہ تعمیر کی گئی۔
    مدینہ سے 6 کلومیٹر کے فاصلہ پر ایک قصبہ تھا جس کا نام قبا تھا۔
    یہ مسجد مدینہ سے باہر اس قصبہ / گاؤں میں بنائی گئی ۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مدینہ شہر پھیلنے لگا اور اس وقت قباء گاؤں مدینہ ہی کا حصہ ہے۔

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

کس صحابی کو اسد اللہ کا لقب دیا گیا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا کے بیٹے تھے ۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق ہاشمی خاندان / قبیلہ سے تھا۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے چوتھے خلیفہ ہیں۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ کے القابات میں اسد اللہ اور ابو تراب شامل ہیں

View More Details >>
Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) Islamic Study MCQs

آپ ﷺ کی کتنی بیٹیاں تھیں؟

  • 03
  • 04
  • 05
  • 06
  • b
  • نبی ﷺ کی 4 بیٹیاں اور 3 بیٹے تھے۔
    نبی ﷺ کی بیٹیوں میں رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا، زینب رضی اللہ تعالی عنہا، ام کلثوم رضی اللہ تعا لی عنہا اور فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا شامل ہیں۔
    آپ ﷺ کے بیٹوں میں قاسم رضی اللہ تعالی عنہ، عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ اور ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Islamic Study MCQs

کون سی کتاب پاک اور مقدس نہیں کہلا سکتی ؟

  • دیوان غالب
  • انجیل
  • زبور
  • توریت
  • a
  • توریت موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    زبور داؤد ؑ پر نازل ہوئی۔
    انجیل عیسیؑ پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید آخری نبی محمد ﷺ پر نازل ہوا۔

View More Details >>
Education Department Islamic Study MCQs Junior Elementary School Teacher (JEST) STS SIBA Past Papers

شاہ ولی اللہ نے قرآن پاک کا کس زبان میں ترجمہ کیا؟

  • فارسی
  • اردو
  • ہندی
  • بنگلہ
  • a
  • شاہ ولی اللہ کا اصل نام قطب الدین احمد تھا۔
    آپ 1703 میں پیدا ہوئے اور 1762 میں وفات پائی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

وہ کونسی مسجد ہے جسے نبی ﷺ نے گرا دینے کا حکم دیا ؟

  • مسجد نبوی
  • مسجد قبا
  • مسجد ضرار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قرآن مجید میں سورہ توبہ آیت نمبر 107 میں مسجد ضرار کے بارے میں تفصیل موجود ہے۔

View More Details >>