- Prophets
- Officers
- Labour
- None of these
- a
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
Literal Meaning of “Aqeeda”?
- To tie a Knot
- To left the Knot
- To pick the Rope
- None of these
- a
-
لفظ عقیدہ عقد سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے گرہ لگانا۔
Zaboor was revealed on which Prophet?
- Musa (A.S)
- Dawood (A.S)
- Esa (A.S)
- Muhammad (PBUH)
- b
-
Toraat :Musa (A.S)
Zaboor :Dawood (A.S)
Injeel :Esa (A.S)
Quran Majeed : Muhammad (PBUH)
How many total Surah in Holy Quran?
- 114
- 144
- 148
- 150
- a
-
There are 28 Surah Madni and 86 Surah are Makki.
Who got Peace Noble Prize in 2019?
- Joe Biden
- Imran Khan
- Abiy Ahmad Ali
- None of these
- C
-
He is Prime Minister of Ethiopia.
قرآن مجید میں مکی سورتوں کی تعداد کیا ہے؟
- 28
- 86
- 68
- 72
- b
-
قرآن مجید کی وہ سورہ جو مکی دو ر / مکہ میں نازل ہوئیں انہیں مکی سورہ کہا جاتا ہے۔
قران میں مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟
- 28
- 29
- 30
- 31
- a
-
قرآن مجید میں کل سورتوں کی تعداد 114 ہے جس میں 28 سورتیں مدنی اور 86 سورتیں مکی ہیں۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے قاتل کا نام؟
- عبدالرحمن ابن ملجم
- ابو لولو فیروز (پیروز نہاوندی)
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
یہ ایک فارسی غلام تھا جس نے عمر رضی اللہ تعالی عنہ مسجد نبوی میں نماز کے دوران 644 عیسوی کو قتل کیا۔
سن ہجری کا آغاز کب ہوا؟
- 622 اے ڈی
- 623 اے ڈی
- 624 اے ڈی
- 625 اے ڈی
- a
-
عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور خلافت میں سن ہجری کا آغاز ہوا۔
آپ ﷺ کے رضائی بھائی کا کیا نام تھا؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
- B
-
حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا بھی تھے۔