- صبح آفتاب کے بعد
- زوال کے وقت
- صبح آفتاب سے پہلے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
مزدلفہ سے منی کیلئے صبح طلوعِ آفتاب سے پہلے روانہ ہونا چاہیئے۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
یومِ ترویہ کس دن کو کہا جاتا ہے؟
- پانچ ذوالحج
- چھ ذوالحج
- سات ذوالحج
- آٹھ ذوالحج
- d
-
آٹھ ذوالحج کو یومِ ترویہ کہا جا تاہے۔
طواف کے دوران چکر کس مقام سے شروع ہوتا ہے؟
- منٰی سے
- مزدلفہ سے
- حجرِ اسود سے
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
طواف کے دوران چکر حجرِ اسود سے شروع ہوتا ہے اور حجرِ اسود پر ہی مکمل ہوتا ہے۔
آبِ زم زم کیسے پینا چاہیئے ؟
- بیٹھ کر
- کھڑے ہو کر
- لیٹ کر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
آبِ زم زم کھڑے ہو کر پینا سنت ہے۔
حرم میں داخلے کے وقت کونسا پاؤں رکھنا چاہئے؟
- دایاں
- بایاں
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
شیطان کو کنکریاں مارنے کا وقت کونسا ہے؟
- طلوع آفتاب سے زوال تک
- زوال سے مغرب تک
- مغرب سے عشاء تک
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
منیٰ میں پہنچ کر ناشتہ وغیرہ کے بعد پہلا کام رمی جمار ہے۔
طلوع آفتاب سے زوال تک شیطان کوکنکریاں ماری جا سکتی ہیں۔بحالت مجبوری بعد میں بھی رمی کی جاسکتی ہے۔
مزدلفہ پہنچ کر کون کون سی دو نمازیں اکٹھی ادا کی جاتی ہیں؟
- فجر اور ظہر
- ظہر اور عصر
- مغرب اور عشاء
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
غرب اور عشاءان دونوں نمازوں کیلئے ایک ہی اذان ہو گی لیکن اقامت دونوں نمازوں کیلئے الگ الگ کہی جائے گی۔
وہ کون سا طواف ہے جس کے بغیر حج مکمل نہیں ؟
- طواف قدوم
- طواف زیارت
- طواف نفل
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
طواف زیارتحجاج کرام قربانی اور بال کٹوانے کے بعد نہا دھو کر ، کپڑے بدل کر مکہ جاتے ہیں اور طواف زیارت کرتے ہیں۔طوافِ زیارت کو طوافِ افاضہ بھی کہتے ہیں۔
حج میں پہلے طواف کو کیا کہتے ہیں ؟
- طواف قدوم
- طواف نفل
- طواف الوداع
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پہلے طواف کو طوافِ قدوم کہتے ہیں۔طوافِ قدوم میں پہلے تین چکروں میں رَمل ہوتا ہے ، یعنی چھوٹے چھوٹے قدم اٹھانا اور اکڑ کر تیزی سے کندھے ہلاتے ہوئے چلنا۔طواف قدوم میں رَمل اور اضطباع شامل ہیں۔
عربی میں ڈاکٹر کو کیا کہتے ہیں؟
- طبیب
- معلم
- طالب
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اُستاد یا پروفیسر کو عربی میں الاستاذ کہتے ہیں۔
استاد، معلم، طالب علم یہ تمام اردو زبان کے الفاظ ہیں۔