- ہجرت کے بعد
- فتح مکہ کے بعد
- صلح حدیبیہ کے بعد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جمعہ کی نماز فرض ہے۔
جمعہ کی نماز کے احکامات سورہ جمعہ کی آیت نمبر 9 میں موجود ہیں۔
جمعہ کی نماز پہلی بار ہجرت کے بعد پڑھائی گئی تھی وہاں ایک مسجد قائم کی گئی جس کا نام مسجد جمعہ ہے۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
نماز عید میں کتنی زائد تکبیریں ہیں؟
- 7
- 8
- 10
- 12
- d
-
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا ، نماز عید الفطر میں پہلی رکعت میں سات تکبیریں ہیں اور دوسری رکعت میں پانچ ہیں اور قرات ان دونو ں کے بعد ہے۔ ( سنن ابو داؤد حدیث نمبر 1151 صحیح)
کس صحابی کے بعد خلافت کا سلسلہ ختم ہو گیا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
خلفاء راشدین کی تعداد چار ہے۔
پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
دوسرے خلیفہ عمر رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
سانحہ کربلا کس سن ہجری میں پیش آیا؟
- 50 ہجری
- 71 ہجری
- 62 ہجری
- 61 ہجری
- d
-
کربلا ، ملک عراق میں موجود ایک جگہ کا نام ہے۔
ہجری کیلنڈر کے مطابق کربلا کا واقعہ 10 محرم 61 ہجری کو پیش آیا جبکہ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 9 یا 10 اکتوبر 680 کو پیش آیا۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت 21 رمضان المبارک 40 ہجری کو ہوئی۔
تالمود کس مذہب کی مقدس کتاب ہے ؟
- عیسائی
- یہودی
- ہندو
- بدھ مت
- b
Holy Prophet Foster Sister name was _______
- Naima
- Sheema
- Sobia
- Maria
- b
عقیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- گرہ لگانا
- گرہ کھولنا
- بھاگ جانا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
عقیدہ عربی زبان کا ایک مذکر لفظ ہے۔
عقیدہ کے لغوی معنی میں گرہ لگانا، باندھنا، مضبوط و مستحکم کرنا، کسی کام کو اچھے طریقہ سے کرنا وغیرہ شامل ہیں۔
ہندو مت مذہب کی مقدس کتاب کونسی ہے؟
- وید
- گوتھم بدھ
- بائبل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ہندومت مذہب کی مقدس کتابوں میں بھگودگیتا، وید، اُپنشد وغیرہ شامل ہیں۔
مذاہب ہمیشہ ۔۔۔۔۔ کے علمبر دار ہوتے ہیں؟
- باہمی میل جول
- حُسن سلوک
- مساوی سلوک
- اخلاقی اقدار
- d
غیر مسلم کاشتکاروں اور جاگیر داروں پر عائد لینڈ ٹیکس ۔۔۔۔ کے نام سے جانا جاتا ہے؟
- جزیہ
- خراج
- خمس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a