Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

ابو جہل کس جنگ میں مارا گیا؟

  • جنگ خندق
  • جنگ بدر
  • جنگ حنین
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ابو جہل کا اصل نام عمر بن ہشام تھا۔
    ابو جہل کو دو بھائیوں معاذ اور معوذ نے غزوہ بدر میں قتل کیا۔
    غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری میں لڑی گئی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

زکوۃ ایک اسلامی حکم ہے۔جو ایک سال کے دوران ۔۔۔۔۔۔ فیصد شرح سے دولتپر لاگو ہوتا ہے۔

  • 2 فیصد
  • 2.5 فیصد
  • 3 فیصد
  • 3.5 فیصد
  • b
  • زکوۃ 2 ہجری کوفرض ہوئی۔
    زکوۃ ایک سال میں 2.5 فیصد یا مال کا 40 واں حصہ ہوتی ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

پہلی وحی ۔۔۔۔ میں نازل ہوئی۔

  • غارِ حرا
  • غارِ ثور
  • جنل النور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پہلی وحی کے نزول کے وقت نبی ﷺ کی عمر مبارک چالیس سال تھی۔
    پہلی وحی میں نبی ﷺ پر سور العلق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs

نماز میں ۔۔۔۔۔ فرائض ہیں۔

  • 13
  • 15
  • 17
  • 19
  • c
  • مسلمانوں پر پانچ نمازیں فرض ہیں جن میں فجر ، ظہر، عصر، مغرب اور عشاہ شامل ہیں۔
    نمازِ فجر میں 2 فرض ہیں۔
    نمازِ ظہر میں 4 فرض ہیں۔
    نمازِ عصر میں 4 فرض ہیں۔
    نمازِ مغرب میں 3 فرض ہیں۔
    نمازِ عشاء میں 4 فرض ہیں۔

View More Details >>