Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

آپ ﷺ اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نکاح کس نے پڑھایا؟

  • ورقہ بن نوفل
  • ابو طالب
  • حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • نبی ﷺ کے نکاح میں آخری نبی ﷺ کے کچھ عزیز اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے عزیز رشتہ دار شامل تھے۔
    نبی ﷺ کی شادی کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک 25 سال اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 40 سال تھی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

میرے ایک ہاتھ پر سورج اور دُوسرے ہاتھ پر چاند بھی رکھ دیں تو تب بھی میں اللہ کی توحید کے پرچار سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ یہ بات آپ ﷺ نے کس چچا سے کہی؟

  • ابو لہب
  • ابو طالب
  • ضرار
  • حارث
  • b
View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

سب سے پہلے مدینہ میں جمعہ کے نماز کس نے پڑھائی؟

  • مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ
  • اسعد بن زرارہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • نبی ﷺ نے مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کو مدینہ میں مبلغ اسلام بنا کر بھیجا اور جمعہ کے قیام کا خط بھی مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کے نام جاری فرمایا۔اس لئے جمعہ کے قیام کے نسبت مصعب بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف بھی کی جاتی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

ایسی کونسی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ نہیں ہے؟

  • سورہ توبہ
  • سورہ انفال
  • سورہ یونس
  • سورہ اعراف
  • a
  • سورہ توبہ قرآن مجید کی ایک مدنی سورہ ہے جو قرآن مجید کی 9ویں سورہ ہے اور 129 آیات پر مشتمل ہے۔
    سورہ نمل قرآن مجید کی ایسی سورہ ہے جس میں دو بار بسم اللہ آتی ہے۔ایک بار شروع میں اور ایک بار درمیان میں۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

عیسی علیہ السلام کی والدہ کا کیا نام تھا؟

  • عائشہ علیہ السلام
  • آسیہ علیہ السلام
  • مریم علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • مریم علیہ السلام کے والد کا نام عمران تھا۔
    آپ علیہ السلام کا تعلق بنی اسرائیل سے تھا۔
    قرآن مجید میں مریم علیہ السلام کے نام کی مناسبت سے سورہ مریم موجود ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

سب سے پہلے کس صحابی نے اسلام قبول کیا؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • بچوں میں سب سے پہلے علی رضی اللہ تعالی نے اسلام قبول کیا۔
    مردوں میں سب سے پہلے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے اسلام قبول کیا۔
    خواتین میں سب سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے اسلام قبول کیا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب کیا تھا؟

  • صغری
  • کبری
  • صدیقہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب خدیجۃ الکبری تھا۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہا کا پورا نام خدیجہ بنت خویلد تھا۔
    آپ رضی اللہ تعالی عنہا کا تعلق عرب کے قبیلے قریش سے تھا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Foreign Affairs (MOFA) Naib Qasid

آخری نبی محمد ﷺ کس عیسوی میں پیدا ہوئے؟

  • 571 عیسوی
  • 573 عیسوی
  • 575 عیسوی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آخری نبی محمد ﷺ بروز سوموار 22 اپریل 571 عیسوی کو مکہ میں پیدا ہوئے۔
    آپ ﷺ نے 12 ربیع الاول 11 ہجری میں وفات پائی۔
    عیسوی سال کے مطابق آپ ﷺ نے 8 جون 632 ہجری میں مدینہ میں وفات پائی۔

View More Details >>