- Romans
- Christians
- Jews
- None of these
- A
-
Battle of Yarmuk was fought near Yarmuk River in 15 AH.
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
In Surah Kahf, which animal is mentioned along with the Ashab-E-Kahf?
- Horse
- Dog
- Cat
- Cow
- B
-
Surah Kahf is 18th Surah of Quran.
It consist of 110 verses.
It is Makki Surah.
Which Surah of Quran has Bismillah twice?
- Surah Al-Namal
- Surah Al-Toba
- Surah Al-Fath
- None of these
- a
-
First Bismillah is mentioned in start of Surah and second Bismillah is mentioned in Ayat no 30 of this Surah.
Imam Hubmbal was born in:
- November 777 AD
- November 779 AD
- November 780 AD
- November 785 AD
- C
-
Imam Ahmed Bin Hubmbal died in 855 AD.
Which year is known as Aam Ul Huzn?
- 8th Nabvi
- 9th Nabvi
- 10th Nabvi
- 11th Nabvi
- C
-
Muhammad PBUH said this year (6 AH) Aam Ul Huzn.
The wife of Muhammad (PBUH), Khadija (R.A) died in this year.
The uncle of Muhammad (PBUH), Abi Talib also died in this year.
First revealed Book is:
- Torat
- Zabur
- Injeel
- Quran Majeed
- a
-
Musa (A.S) : Toraat
Dawood (A.S) : Zaboor
Esa (A.S) : Injeel
Muhammad (PBUH):Quran Majeed
قرآن مجید میں کتنی مسجدوں کا ذکر ہے؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- b
-
مسجد الحرام، مسجد الاقصی، مسجد ضرار، مسجد نبوی، مسجد قباء
دین اسلام میں زرعی پیداوار پر کونسا ٹیکس لاگو ہوتا ہے؟
- عُشر
- زکوۃ
- ٹیکس
- جزیہ
- A
-
جو زمین بارش کے پانی سے سیراب ہوتی ہے اُس زمین میں پیدا ہونے والی فصل پر 10 فیصد عُشر ادا کیا جاتا ہے جبکہ جو زمین ٹیوب ویل، نہر یا کنویں وغیرہ سے سیراب ہوتی ہے اُس زمین میں پیدا ہونے والی فصل پر 5 فیصد عُشر ادا کیا جاتا ہے۔
نوح علیہ السلام نے کتنے سال تبلیغ کی ؟
- 900 سال
- 950 سال
- 1000 سال
- 1050 سال
- B
-
نوح علیہ السلام کا لقب ہے۔نوح علیہ السلام کا ذکر قرآن مجید میں 43 بار آیا ہے۔نوح علیہ السلام کی 950 سال عبادت کا ثبوت قرآن مجید کی سورہ العنکبوت آیت نمبر 14 میں موجود ہے۔نوح علیہ السلام کی قوم میں پانچ نیک بزرگ / ولی اللہ گزرے، آپ ؑ کی قوم نے اِن نیک بزرگوں کے بت بنا کر اِنکی عبادت کرنا شروع کر دی۔جس پر آپ ؑ نے انھیں روکا لیکن وہ لوگ باز نہ آئے۔مختلف روایات میں ملتا ہے کہ نوح علیہ السلام نے 950 سال کی تبلیغ سے چند ایک لوگ 80،60 یا 90 لوگ ایمان لائے / مسلمان ہوئے۔
اسلام میں کتنی حدود ہیں جن کی سزا قرآن و حدیث میں متعین ہے؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- C
-
زنا کرنا، بہتان لگانا، چوری کرنا، ڈاکہ / ڈکیتی، شراب پینا، اسلام سے پھِر جانا،
1۔زنا کاری کی اسلام میں سزا: اگر زنا کرنے والا غیر شادی شدہ مرد یا عورت ہو تو اُسکی سزا 100 کوڑے ہیں(سورہ النورآیت نمبر2)۔اگر زنا کرنے والا شادی شدہ ہے تو حدیث میں ملتا ہے کہ اُسے پتھر مار مار (رجم) کر ہلاک کیا جائے۔
2۔ بہتان لگانا: اگر کوئی بہتان لگاتا ہے(زنا کاری کا الزام لگاتا ہے)تو اُسکی سزا 80 کوڑے ہے(سورہ النور آیت نمبر 4)۔
3۔ چوری کرنا: چوری کی سزاہے کہ چور کا ہاتھ کاٹ دیا جائے (سورہ المائدہ آیت نمبر 38)۔
4۔ ڈاکہ ڈالنا/ ڈکیتی کرنا: قرآن میں ڈکیتی کے 4 سزائیں بتائی گئی ہیں جن میں قتل، پھانسی، ہاتھ پیر مخالف سمت سے کاٹ دینا ، جلاوطنی شامل ہیں (سورہ المائدہ آیت نمبر 33)
5۔ شراب پینا: شراب پینے کے بارے میں حد کا تعین نہیں کیا گیا ۔شراب کی ممانعت کے بعد نبی ﷺ کے دور میں 40 کوڑے مارے جاتے تھے ۔
6۔ اسلام سے پھِر جانا (مرتد ہونا): قرآن میں مرتد کے تمام اعمال ضائع ہو جانے کے بارے میں وعید ہے(سورہ البقرہ آیت نمبر 217)۔حدیث مبارکہ میں مرتد کو جہنمی قرار دیا گیا ہے اور اس کی سزا قتل مذکور ہے(البخاری کتاب الدیات)۔