- Umar Farooq (R.A)
- Abu Bakkar (R.A)
- Ali (R.A)
- Usman (R.A)
- A
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
ابراہیم علیہ السلام ، آخری نبی محمد ﷺ اور ۔۔۔۔۔ کے صاحبزادے تھے۔
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ماریہ القبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
آخری نبی ﷺ کی چار بیٹیاں تھیں اور تین بیٹے تھے۔آپ ﷺ کی بیٹیوں میں فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا، ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا، رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا اور زینب رضیاللہ تعالی عنہا شامل ہیں۔آپ ﷺ کے بیٹو ں میں قاسم رضی اللہ تعالی عنہ، ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ اور عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ ، ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے جبکہ نبی ﷺ کی باقی تمام اولاد خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئی۔
نبی ﷺ کی ازواجِ مطہرات میں سے کون جنت البقیع میں دفن نہیں ہیں؟
- حفصہ رضی اللہ تعالی عنہا
- عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
- ام سلمی رضی اللہ تعالی عنہا
- خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
- D
-
آخری نبی ﷺ کی تمام ازواجِ مطہرات جنت البقیع میں دفن ہیں ماسوائے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا اور میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا۔
خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا اور میمونہ رضی اللہ تعالی عنہا جنت المعلی ، مکہ میں دفن ہیں۔
Who was the commander of the infidels in the Battle of Uhad?
- Abu Sufyan
- Utba
- Abu Lahab
- Abu Jahl
- a
قرآن مجید کی کس سورہ میں اللہ تعالی کے سب سے زیادہ احکامات ہیں؟
- سورہ التوبہ
- سورہ البقرہ
- سورہ الکوثر
- سورہ النمل
- B
-
سورہ البقرہ میں گائے کا ذکر ہے اِسی نام کے مناسبت سے اس سورہ کا نام البقرہ رکھا گیا۔سورہ البقرہ مدینہ میں نازل ہونے والی سورہ ہے۔یہ سورہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے۔اس سورہ میں کُل آیات کی تعداد 286 اور کُل رکوع کی تعداد 40ہے۔قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں موجود ہے جو کہ سورہ البقرہ کی آیت نمبر 282 ہے۔
Which Prophet name is mentioned a lot of time in Quran?
- Muhammad (PBUH)
- Ibrahim (A.S)
- Musa (A.S)
- Yaqoob (A.S)
- c
-
The name of Musa (A.S) is mentioned in Quran 136 times.
Which Surah of Quran consist of maximum Orders of Allah Almighty?
- Al-Toba
- Al-Bakarah
- Al-Kosar
- Al-Namal
- b
-
The name of this surah is on the base of Cow that is mentioned and discussed in this Surah of Quran.
Surah Ab-Baqarah revealed in Medina.
Surah Al-Baqarah is longest Surah of Qurah.
Surah Al-Bakarah Consist of 40 Ruku and 286 Aayat.
Longest Ayat of Quran is also mentioned in this surah of Qurah which is ayat no 282.
چوری کرنے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کب بازل ہوئی ؟
- 6 ہجری
- 8 ہجری
- 10 ہجری
- 12 ہجری
- b
-
چوری کرنے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کے بارے میں احکامات قرآن مجید کی سورہ المائدہ کی آیت نمبر 6 میں موجود ہیں۔
عشرہ مبشرہ میں کتنے صحابہ کرام شامل ہیں ؟
- 08
- 10
- 12
- 21
- b
-
عشرہ مبشرہ عربی زبان کا لفظ ہے۔عشرہ کا مطلب ہے دس اور مبشرہ کا مطلب ہے خوشخبری / بشارت۔عشرہ مبشرہ میں وہ صحابہ کرام شامل ہیں جنہیں نبی ﷺ نے انکی زندگی میں جنتی ہونے کی بشارت دی۔ ان صحابہ کرام میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ، عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ، عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ، علی رضی اللہ تعالی عنہ، طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالی عنہ، زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ، عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ، سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ،ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔
نبی ﷺ نے کتنے حج ادا کئے ؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- a
-
نبی ﷺ نے اپنی زندگی مبارکہ میں ایک حج اور چار عمرے ادا کئے۔