Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

عیسی علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کا کیا نام تھا؟

  • بی بی آمنہ
  • آسیہ علیہ السلام
  • مریم علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • عیسی علیہ السلام پر اللہ تعالی نے الہامی کتاب انجیل نازل فرمائی۔
    الہامی کتاب انجیل کو بائبل بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

ارکان اسلام کی تعداد کتنی ہے؟

  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • b
  • ارکان اسلام پانچ ہیں۔
    ارکان اسلام کے نامو ں کے ساتھ ساتھ ترتیب بھی یاد رکھیں۔
    پانچ ارکان اسلام میں کلمہ شہادت، صلوۃ، زکوۃ، روزہ اور حج شامل ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

عبدالمطلب اورعبداللہ کے درمیان کیا رشتہ تھا؟

  • باپ اور بیٹا
  • بھائی اور بھائی
  • دادا اور پوتا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آخری نبی محمد ﷺ کے دادا کا نام عبدالمطلب تھا۔
    آپ ﷺ کے والد کا نام عبداللہ تھا۔
    آپ ﷺ کی والدہ کا نام آمنہ تھا۔
    آپ ﷺ کے چچا کا نام ابو طالب تھا۔
    آپ ﷺ کی کُنیت ابو القاسم تھی۔

View More Details >>