Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی کونسی خوبی تاریخ اسلام کیلئے ایک روشن باب ہے ؟

  • بہادری
  • مالداری
  • فیاضی
  • علم
  • c
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کو اِنکی فیاضی کی وجہ سے غنی کا لقب دیا گیا۔
    عثمان رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے داماد تھے۔آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے نکاح میں نبی ﷺ کی دو بیٹیاں تھیں جس وجہ سے انھیں خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے ذوالنورین یعنی دو روشنیوں کے مالک کا لقب دیا۔
    عثمان رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے تیسرے خلیفہ ہیں ۔آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا خلافت کا دورانیہ باقی خلفاء راشدین سے زیادہ ہے۔آپ رضی اللہ تعالی عنہ 12 سال تک خلیفہ وقت رہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

سفر معراج کے دوران چوتھے آسمان پر نبی ﷺ کی ملاقات ۔۔۔۔سے ہوئی؟

  • یوسف علیہ السلام
  • ہارون علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • ادریس علیہ السلام
  • d
  • پہلے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات آدم علیہ السلام سے ہوئی۔
    دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات عیسی علیہ السلام اور یحیی علیہ السلام سے ہوئی۔
    تیسرے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات یوسف ؑ سے ہوئی۔
    چوتھے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ادریس علیہ السلام سے ہوئی۔
    پانچویں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ہارون علیہ السلام سے ہوئی۔
    چھٹے آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات موسی علیہ السلام سے ہوئی۔
    ساتوں آسمان پر آپ ﷺ کی ملاقات ابراہیم علیہ السلام سے ہوئی۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

واقعہ معراج کا ذکر کس سورہ میں ہے ؟

  • سورہ الکوثر
  • سورہ الرحمن
  • سورہ الفلق
  • سورہ النجم
  • d
  • واقعہ معراج سورہ النجم اور سورہ بنی اسرائیل میں ہے۔
    واقعہ معراج کو واقعہ اسراء بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

زبور کس پیغمبر پر نازل ہوئی ؟

  • داؤد علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • a
  • تورات، موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    زبور ، داود ؑ پر نازل ہوئی۔
    انجیل ، عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    قرآن مجید ، آخری نبی ﷺ پر نازل ہوا۔

View More Details >>