Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

صفی اور مروہ کے درمیان دوڑنے کو کیا کہا جاتا ہے ؟

  • سعی
  • رجم
  • استلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • حج کے دوران شیطان کو کنکریاں مارنا رجم کہلاتا ہے۔
    حجرہ اسود کو بوسہ دینا استلام کہلاتا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

جنگ بدر کس مہینہ میں لڑی گئی ؟

  • شعبان
  • صفر
  • شوال
  • رمضان المبارک
  • d
  • جنگ بدر / غزوہ بدر 17 رمضان 2 ہجری کو لڑی گئی۔
    عیسوی کیلنڈر کے مطابق یہ تاریخ 13 مارچ 624 عیسوی بنتی ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

نوح علیہ السلام نے کتنے سال تبلیغ کی ؟

  • 950 سال
  • 900 سال
  • 850 سال
  • 800 سال
  • a
  • لفظ نوح قرآن مجید میں 43 بار آیا ہے۔
    نوح ؑ نے 950 سال تبلیغ کی ، اس بات کا ثبوت قرآن مجید کی سورہ العنکبوت آیت نمبر 14 میں موجود ہے۔
    نوح ؑ کی قوم میں پانچ نیک بزرگ / ولی اللہ گزرے ، آپ کی قوم نے ان بزرگوں کے بت بنا کر انکی عبادت کرنا شروع کر دی۔ جس پر نوح ؑ نے انہیں روکا لیکن وہ لوگ باز نہ آئے۔
    مختلف روایات میں ملتا ہے کہ نوح ؑ کی 950 سالہ تبلیغ سے 60 یا 80 یا 90 لوگ ایمان لائے مسلمان ہوئے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

جبرائیل علیہ السلام کا قرآن مجید میں کتنی بار ذکر آیا ہے؟

  • 3 مرتبہ
  • 4 مرتبہ
  • 5 مرتبہ
  • 6 مرتبہ
  • a
  • سورہ البقرہ آیت نمبر 97 میں جبریل ؑ کا ذکر ہے۔
    سورہ البقرہ آیت نمبر 98 میں جبریل ؑ کا ذکر ہے۔
    سورہ التحریم آیت نمبر 4 میں جبریل ؑ کا ذکر ہے۔

View More Details >>