- حدیث قدسی
- حدیث
- آیت
- ملفوظ
- C
-
سورہ لقمان آیت نمبر 13 میں اللہ کا حکم موجود ہے کہ بے شک شرک ظلم عظیم ہے۔
شرک کی تین اقسام ہیں۔
شرک باالذات، شرک بالصفات اور شر ک بالعبادات
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
قرآن مجید کا نزول کس رات کو ہوا تھا ؟
- شب معراج
- لیلتہ القدر
- لیلتہ العروس
- شب برات
- b
-
قرآن و حدیث سے لیلتہ القدر کو ماہ رمضان تیسرے عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرنے کے احکامات ملتے ہیں۔
میری قوم میں کسی غلطی پر اتفاق رائے نہیں ہو گا۔یہ کس کے الفاظ ہیں ؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- محمد ﷺ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- C
-
یہ سوال اِی ٹیسٹ اکیڈمی نے اندازے سے حل کیا ہے۔
اگر آپ کے پاس اس سوال سے متعلقہ کوئی معلومات ہو تو ہماری رہنمائی کیلئے کمنٹس میں ضرور بتائیے گا۔شکریہ
میثاق سے کیا مراد ہے ؟
- معاہدہ
- حلف نامہ
- اقرار نامہ
- صلح نامہ
- a
-
میثاق مدینہ کو پہلا بین الاقوامی معاہدہ کہا جاتا ہے۔
میثاق مدینہ 6 ہجری میں طے پایا۔
میثاق مدینہ 53 دفعات / شرائط پر مشتمل تھا۔
میثاق مدینہ مسلمانوں اور یہودی قبائل کے درمیان طے پایا۔
مسجد نبوی کہاں واقع ہے ؟
- مکہ
- مدینہ
- طائف
- فلسطین
- b
-
مسجد نبوی کو مسجد الحرام بھی کہا جاتا ہے۔
مسجد نبوی میں 10 مینار ہیں اور ہر مینار کی بلندی 105 میٹرز ہے۔
اسلام کی سب سے پہلی مسجد کونسی ہے؟
- مسجد قباء
- مسجد نبوی
- مسجد نمرہ
- مسجد ضرار
- a
-
مدینہ کے قریب ایک قصبہ تھا جس کا نام قبا تھا۔جہاں مسجد تعمیر کی گئی قصبہ کی مناسبت سے مسجد کو مسجد قباء کہا گیا۔
جہری نماز سے کیا مراد ہے ؟
- وہ نماز جو خشوع و خضوع سے پڑھی جائے۔
- وہ نماز جس میں امام قرات نہیں کرے۔
- وہ نماز جو خشوع و خضوع سے نہ پڑھی جائے۔
- وہ نماز جس میں امام بلند آواز میں قرات کرتا ہے۔
- d
-
ایسی نماز جس میں امام بلند آواز قرات کرے اسے جہری نماز کہا جاتا ہے، جس میں فجر، مغرب اور عشاء کی نماز شامل ہے۔
ایسی نماز جس میں امام قرات نہ کرے خاموش رہے اسے نماز خفی کہا جاتا ہے جس میں ظہر اور عصر کی نماز شامل ہے۔
قرآن مجید میں نماز کے ساتھ ذکر آیا ہے ؟
- جہاد کا
- روزہ کا
- حج کا
- زکوۃ کا
- d
-
ذکوۃ 2 ہجری کو فرض ہوئی۔
ذکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں تقریبا 82 بار آیا ہے۔
نماز کا ذکر قرآن مجید میں تقریبا 700 بار آیا ہے۔
اسلام کے سب سے پہلے مؤذن کو ن تھے ؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- بلال رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
سب سے پہلی آزادانہ اذان عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورہ پر دی گئی۔
نزول قرآن کا مدنی دور کتنا تھا؟
- 10 سال
- 13 سال
- 15 سال
- 23 سال
- a
-
قرآن مجید تقریبا 23 سال میں نازل ہوا۔
جو قرآن مجید کی آیات مدینہ میں نازل ہوئیں انہیں مدنی سورہ کہا جاتا ہے اور جو سورہ مکہ میں نازل ہوئیں انہیں مکی سورہ کہا جاتا ہے۔