Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

سب سے پہلی مسلم تاریخ کی جنگ کس مقام پر ہوئی ؟

  • اُحد
  • یرموک
  • بدر
  • قادسیہ
  • c
  • جنگ بدر مدینہ منورہ سے تقریبا 80 میل کے فاصلےپر بدر کے مقام پر لڑی گئی۔
    یہ جنگ 17 رمضان المبارک 2 ہجری کو لڑی گئی۔
    غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد 313 اور کفار کی تعداد 1000 تھی

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

سیف اللہ کے لقب سے مشہور مسلمان فاتح کون تھے؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام عبداللہ تھا اور آپ کا لقب صدیق تھا۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب اسد اللہ تھا۔
    عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب فاروق تھا

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں لڑی جانے والی جنگ کا نام بتائیں؟

  • جنگ یمامہ
  • جنگ موتہ
  • جنگ تبوک
  • جنگ یرموک
  • d
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے دوسرے خلیفہ ہیں آپ کے دورِ خلافت میں جنگ یرموک اور جنگ قدسیہ لڑی گئیں

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

دورِ خلافت میں سب سے طویل حکومت کس خلیفہ کی تھی؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • خلافتِ راشدہ کا دورانیہ تقریبا 30 سال تھا۔
    ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت تقریبا 2 سال تھا۔
    عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت تقریبا 10 سال تھا۔
    عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت تقریبا 12 سال تھا۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت تقریبا 5 سال تھا

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

اسلام میں سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟

  • قتل کرنا
  • جھوٹ بولنا
  • شرک
  • قبضہ کرنا
  • c
  • دین اسلام میں شرک کو سب سے بڑا گناہ کہا گیا ہے۔
    قرآن مجید میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ اگر انسان شرک کرتا ہے تو اُس کے نیک اعمال بھی اللہ تعالی ضائع کردیتا ہے۔
    "اور یقیناً (اے نبی ﷺ) تمہاری طرف اور تم سے پہلے رسولوں کی طرف وحی بھیجی گئی تھی کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارا عمل ضائع ہو جائےگا اور تم نقصان اُٹھانے والوں میں سے ہو جاؤ گے (سورہ الزمر آیت نمبر 65)"۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نماز تراویح کیا ہے؟

  • فرض
  • سنت
  • واجب
  • سنت مؤکدہ
  • d
  • سنت موکدہ ایسی سنت ہے جسے نبی ﷺ نے مسلسل ادا کیا اور تاکید فرمائی۔
    سنت غیر موکدہ ایسی سنت ہے جو نبی ﷺ نے کبھی ادا کی اور کبھی ادا نہ کی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟

  • 4
  • 3
  • 2
  • 1
  • b
  • اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ٹھہر جانے اور خود کو روک لینے کے ہیں۔
    اعتکاف کی تین اقسام ہیں جن میں واجب اعتکاف، سنت اعتکاف اور نفل اعتکاف شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

ماہِ رمضان کا ابتدائی عشرہ کیا کہلاتا ہے؟

  • عشرہ مغفرت
  • عشرہ رحمت
  • عشرہ آتش جہنم سے آزادی
  • عشرہ ثواب
  • b
  • اہِ رمضان کے تین عشرے ہیں۔
    دس دن کے دورانیہ کو ایک عشرہ کہا جاتا ہے۔
    رمضان کے پہلے عشرے کو رحمت کا عشرہ کہا جاتا ہے۔
    رمضان کے دوسرے عشرے کو مغفرت کا عشرہ کہا جاتا ہے۔
    رمضان کے تیسرے عشرے کو جہنم سے آزادی کا عشرہ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
1 4 5 6 7 8 207