Interview MCQs Islamic Study MCQs

قرآن مجید کی کس سورہ میں اللہ تعالی کے سب سے زیادہ احکامات ہیں؟

  • سورہ التوبہ
  • سورہ البقرہ
  • سورہ الکوثر
  • سورہ النمل
  • B
  • سورہ البقرہ میں گائے کا ذکر ہے اِسی نام کے مناسبت سے اس سورہ کا نام البقرہ رکھا گیا۔سورہ البقرہ مدینہ میں نازل ہونے والی سورہ ہے۔یہ سورہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے۔اس سورہ میں کُل آیات کی تعداد 286 اور کُل رکوع کی تعداد 40ہے۔قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت بھی سورہ البقرہ میں موجود ہے جو کہ سورہ البقرہ کی آیت نمبر 282 ہے۔

View More Details >>
Education Department Islamic Study MCQs Librarian PPSC Past Papers

Which Surah of Quran consist of maximum Orders of Allah Almighty?

  • Al-Toba
  • Al-Bakarah
  • Al-Kosar
  • Al-Namal
  • b
  • The name of this surah is on the base of Cow that is mentioned and discussed in this Surah of Quran.
    Surah Ab-Baqarah revealed in Medina.
    Surah Al-Baqarah is longest Surah of Qurah.
    Surah Al-Bakarah Consist of 40 Ruku and 286 Aayat.
    Longest Ayat of Quran is also mentioned in this surah of Qurah which is ayat no 282.

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

چوری کرنے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کب بازل ہوئی ؟

  • 6 ہجری
  • 8 ہجری
  • 10 ہجری
  • 12 ہجری
  • b
  • چوری کرنے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کے بارے میں احکامات قرآن مجید کی سورہ المائدہ کی آیت نمبر 6 میں موجود ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

عشرہ مبشرہ میں کتنے صحابہ کرام شامل ہیں ؟

  • 08
  • 10
  • 12
  • 21
  • b
  • عشرہ مبشرہ عربی زبان کا لفظ ہے۔عشرہ کا مطلب ہے دس اور مبشرہ کا مطلب ہے خوشخبری / بشارت۔عشرہ مبشرہ میں وہ صحابہ کرام شامل ہیں جنہیں نبی ﷺ نے انکی زندگی میں جنتی ہونے کی بشارت دی۔ ان صحابہ کرام میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ، عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ، عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ، علی رضی اللہ تعالی عنہ، طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالی عنہ، زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ، عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ، سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ،ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

جامع القرآن کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • جامع القرآن کا مطلب ہے قرآن کو جمع کرنے والا۔عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کو ذولنورین بھی کہا جاتا ہے

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

روح اللہ کس کا لقب ہے؟

  • عیسی علیہ السلام
  • موسی علیہ السلام
  • داؤد علیہ السلام
  • محمد ﷺ
  • a
  • ابراہیم علیہ السلام کا لقب خلیل اللہ ہے۔ موسی علیہ السلام کا لقب کلیم اللہ ہے۔داؤد علیہ السلام کا لقب نجیب اللہ ہے۔

View More Details >>