Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Islamic Study MCQs

ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟

  • ابو لہب
  • عمر بن ہشام
  • ورقہ بن نوفل
  • مسلمہ بن کذاب
  • b
  • ابو جہل کا اصل نام عمر بن ہشام تھا۔
    عمر بن ہشام کا عرب میں ایک نام تھا۔عرب کے لوگ عمر بن ہشام کو ابو دانا (عقلمندوں کا باپ) کہتے تھے۔
    جب نبی ﷺ نے عمر بن ہشام کو دعوت الی اللہ دی اور اُس نے انکار کر دیا۔تب نبی ﷺ نے فرمایا تم ابو دنا (عقل مندوں کے باپ ) نہیں بلکہ تم تو ابو جہل ( جاہلوں کے باپ ) ہو۔
    تب سے عمر بن ہشام کو ابو جہل کے نام سے جانا اور پکارا جاتا ہے اور قیامت تک اسی نام سے پکارا جاتا رہے گا۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Islamic Study MCQs

اسماعیل علیہ السلام اور اسحاق علیہ السلام کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟

  • باپ بیٹا
  • خالہ زاد بھائی
  • بھائی
  • ماموں زاد بھائی
  • c
  • اسماعیل علیہ السلام اور اسحاق علیہ السلام دونوں ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے تھے۔
    اسماعیل علیہ السلام بڑے بیٹے تھے جو کہ حاجراں علیہ السلام کے بطن سے تھے۔
    اسحاق علیہ السلام چھوٹے بیٹے تھے جو کہ سارہ علیہ السلام کے بطن سے تھے۔

View More Details >>