- عبادت کرنا
- پاک ہونا
- وضو کرنا
- غسل کرنا
- b
-
طہارت کا مطلب پاکیزگی ہے۔
Islamic Study MCQs
All Islamic Studies Solved MCQs are included in this portion of ETEST Website. All MCQs are taken from Current & Past Papers of different posts. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
زکوۃ ۔۔۔۔عبادت ہے؟
- مالی
- لغوی
- بدنی
- روحانی
- a
-
روزہ ایک جسمانی عبادت ہے۔
اللہ تعالی سے محبت کا تقاضا کیا ہے ؟
- دل سے تسلیم نہ کیا جائے، عمل کیا جائے
- نافرمانی کی جائے
- دل سے تسلیم کیا جائے
- اللہ کے احکام کو دل سے تسلیم کی جائے اور عمل کیا جائے
- d
تم میں سے بہتر وہ ہے جس نے قرآن ۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔
- پڑھا- پڑھایا
- سیکھا - سکھایا
- پڑھا – یاد کیا
- پڑھا- حفظ کیا
- b
-
خیر کم من تعلم القرآن و علمہ (الحدیث، صحیح البخاری)
قرآن مجید کس کی طرف سے نازل شدہ ہے ؟
- اللہ تعالی کیطرف سے
- عرش کیطرف سے
- آسمان
- جنت سے
- a
-
قرآن مجید تقریبا 23 سال کے عرصہ میں نازل ہوا۔
زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟
- 30
- 32
- 34
- 36
- b
-
زکوۃ اسلام کا تیسرا بنیادی ستون ہے۔
زکوۃ کا ذکر قرآن مجید میں تقریبا 32 بار ایا ہے۔
نماز کا ذکر قرآن میں تقریبا 700 بار آیا ہے۔
نبی ﷺ کے دادا عبدالمطلب نے کتنے سال آپکا خیال رکھا ؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- b
-
نبی ﷺ کے دادا کا اصل نام شیبہ ابن ہاشم تھا۔
بی بی ام حبیبہ کا اصل نام کیا تھا ؟
- عمیرا
- سلمی
- حنا
- رملا
- d
-
بی ام حبیبہ نبی ﷺ کی ازواج مطہرات میں سے ہیں۔
بی بی ام حبیبہ کا ایمان لانے سے قبل نام رملا تھا۔
کس زمین کو پیغمبروں کی سرزمین کہا جاتا ہے ؟
- عراق
- شام
- سعودی عرب
- فلسطین
- d
-
فلسطین میں بہت سے پیغمبر آئے اس لئے فلسطین کو پیغمبروں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔
نبی ﷺ کے چھوٹے بیٹے کا کیا نام تھا ؟
- عبدالرحمان رضی اللہ تعالی عنہ
- ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ
- قاسم رضی اللہ تعالی عنہ
- عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
- b