Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

آخری نبی محمد ﷺ نے کتنے برس کی عمر میں خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے نکاح کیا؟

  • 30 سال
  • 35 سال
  • 25 سال
  • 25 سال
  • d
  • جب نبی ﷺ کا نکاح خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا سے ہُوا ، اُس وقت نبی ﷺ کی عمر 25 سال اور خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر 40 سال تھی۔
    نبی ﷺ نے جب اعلانِ نبوت کیا تو سب سے پہلے خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا ایمان لائیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

زکوۃ کس سن ہجری میں فرض ہوئی؟َ

  • 4 ہجری
  • 7 ہجری
  • 10 ہجری
  • 2 ہجری
  • d
  • زکوۃ ارکانِ اسلام میں سے ایک اہم ترین رُکن ہے۔
    نصابِ زکوۃ میں مال کا ڈھائی فیصد ادا کرنا ہوتا ہے۔
    ساڑھے سات تولہ سونا اور ساڑھے باون تولہ چاندی پر زکوۃ فرض ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

حج کے لغوی معنی کیا ہیں؟

  • عبادت کرنا
  • زیارت کا ارادہ کرنا
  • انصاف کرنا
  • مدد کرنا
  • b
  • حج 9 ہجری کو فرض ہوا۔
    مسلمانوں نے 9 ہجری کو پہلا حج ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی سربراہی میں ادا کیا۔
    نبی ﷺ نے 10 ہجری کو حج ادا کیا۔
    آخری نبی ﷺ نے اپنی زندگی مبارکہ میں ایک حج اور 4 عمرے ادا کئے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

اسلام کے پہلے مؤذن کون ہیں؟

  • امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • بلال رضی اللہ تعالی عنہ
  • d
  • لال رضی اللہ تعالی عنہ کا پورا نام بلال بن رباح رضی اللہ تعالی عنہ تھا۔
    آپ کا تعلق حبشہ سے تھا۔
    آپ مکہ کے ایک کافر امیہ بن خلف کے غلام تھے۔
    ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے بلال رضی اللہ تعالی عنہ کو امیہ بن خلف سے خرید کر آزاد کیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

ہجرت مدینہ کس سال ہوئی؟

  • 640
  • 622
  • 625
  • 650
  • b
  • آخری نبی ﷺ نے مورخہ 9 ستمبر 622 عیسوی کی رات علی رضی اللہ تعالی عنہ کو اہلِ مکہ کی تمام امانتیں سپرد فرما کر اپنے بستر پر سُلا دیا اور نہایت خاموشی کے ساتھ اپنے گھر سے نکلے اور ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر گئے ، ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے ہمراہ تین دن غارِ ثور میں پناہ لی۔
    آپ ﷺ اور ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ مورخہ 13 ستمبر 622 اونٹوں پر سوار بچتے بچاتے مورخہ 20 ستمبر 622 عیسوی کو مدینہ کے مضافاتی علاقہ قُباء پہنچے۔
    آپ ﷺ نے مورخہ 24 ستمبر 622 عیسوی بروز جمعہ مدینہ منورہ پہنچ کر جمعہ کی نماز پڑھائی۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

کس پیغمبر کو مچھلی نے نگل لیا تھا؟

  • یونس علیہ السلام
  • یوسف علیہ السلام
  • آدم علیہ السلام
  • ہارون علیہ السلام
  • a
  • یونس علیہ السلام تقریبا 40 دن مچھلی کے پیٹ میں رہے۔
    (یہ سابقہ پیپرز میں دُہرایا جانے والا سوال ہے، اسے کنفرم کر لیں پلیز)۔
    یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں اللہ تعالی نے جو دعا سکھائی وہ سورہ الانبیاء کی آیت نمبر 87 ہے ۔جسے آیت کریمہ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
1 5 6 7 8 9 207