Islamic Study MCQs Meter Reader (WAPDA) WAPDA Department

قرآن مجید کے کتنے پارے بسم اللہ سے شروع ہوتے ہیں؟

  • 4
  • 6
  • 8
  • 10
  • c
  • پہلا پارہ، ، پارہ، پندرہواں پارہ، سترہواں پارہ، اٹھارہواں پارہ، چھبیس واں پارہ، اٹھائیسواں پارہ، انتیسواں پارہ اور تیسواں پارہ۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

محمد ﷺکے بڑے بیٹے کون تھے؟

  • ابراہیم علیہ السلام
  • ابراہیم علیہ السلام
  • قاسم علیہ السلام
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • قاسم رضی اللہ تعالی عنہ
    عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
    ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ

View More Details >>
Islamic Study MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

قاسم علیہ السلام ، محمد ﷺ اور۔۔۔۔۔۔کے بیٹے تھے؟

  • ریحانہ بنت زید رضی اللہ تعالی عنہا
  • زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ماریہ القطبیہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • d
View More Details >>
Islamic Study MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

آخری نبی محمد ﷺ کے سب سے چھوٹے بیٹے کون تھے؟

  • عبداللہ
  • ابراہیم
  • عبدلرحمن
  • فارس
  • b
  • نبی ﷺ کے سب سے بڑے بیٹے کا نام قاسم رضی اللہ تعالی عنہ تھا جو 2 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔
    نبی ﷺ کے دوسرے نمبر پر بڑے بیٹے عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ تھے جو ایک سال چھ ماہ اور آٹھ دن کی عمر میں وفات پاگئے۔
    نبی ﷺ کے تیسرے نمبر پر بیٹے کا نام ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ تھا جو تقریبا 16 ماہ کی عمر میں وفات پاگئے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

ابراہیم علیہ السلام ، آخری نبی محمد ﷺ اور ۔۔۔۔۔کے صاحبزادے تھے۔

  • ماریہ القبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • ریحانہ بنت زید رضی االلہ تعالی عنہا
  • زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالی عنہا
  • a
  • آخری نبی ﷺ کی چار بیٹیاں تھیں اور تین بیٹے تھے۔
    آپ ﷺ کی بیٹیوں میں فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا، ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا، رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا اور زینب رضی اللہ تعالی عنہا شامل ہیں۔
    آپ ﷺ کے بیٹو ں میں قاسم رضی اللہ تعالی عنہ، ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ اور عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔
    ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ ، ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے جبکہ نبی ﷺ کی باقی تمام اولا خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے پیدا ہوئی۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

جاندار مخلوق کی روحیں کون نکالتا ہے؟

  • جبرائیل علیہ السلام
  • عزرائیل علیہ السلام
  • میکاعیل علیہ السلام
  • اسرافیل علیہ السلام
  • b
  • جبرائیل علیہ السلام وہ فرشتہ ہے جو انبیاء کے پاس اللہ کا حکم / وحی لیکر آتا تھا۔
    میکاعیل علیہ السلام کے ذمہ بارش برسانا اور اللہ کی مخلوق کو روزی پہنچانا ہے۔
    اسرافیل علیہ السلام کے ذمہ روزِ قیامت صور پھونکنا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Junior Clerk Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

نماز کسوف کس وقت پڑھی جاتی ہے؟

  • شدید بارش
  • زلزلہ
  • سورج گرہن
  • چاند گرہن
  • C
  • نماز کسوف سورج گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
    نماز خسوف چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
    بارش کیلئے نماز کو نمازِ استسقا ء کہا جاتا ہے۔

View More Details >>