- جیو بیکٹیریم
- مائیو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسز
- فائیو ٹیوبر کلوسز
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ٹی بی کے جراثیم ہو امیں سفر کرتے ہیں، اور ایک انسا ن سے دوسرے انسان کے جسم میں عموما سانس کے ذریعے منتقل ہوتے ہیں۔
ٹی بی کے جراثیم عموما پھیپھڑوں کو متاثر کرتے ہیں۔
ٹی بی کے جراثیم پھیپھڑوں کے ساتھ ساتھ دماغ، گُردوں اور ریڑھ کی ہڈی کو بھی متاثر کرتے ہیں۔
Medical MCQs
All Solved Medical related MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. All MCQs will help to pass Medical related Exams of All Jobs and Admissions. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
پولیو سے بچاؤ کیلئے آئی پی وی کا ٹیکہ ای پی آئی پروگرام میں کب شامل کیا گیا؟
- اگست 2015
- ستمبر 2016
- اکتوبر 2017
- نومبر 2018
- A
-
پولیو ویکسین کا عمل پہلی بار 1955 میں شروع کیا گیا۔
ایک نسل سے دوسری نسل میں ——منتقل ہوتے ہیں ۔
- سینٹری اولز
- سائیٹو پلازم
- کروموسومز
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ایک نسل سے دوسری نسل میں کروموسومز کے منتقل ہونے کے عمل کو جینیاتی وراثت کہتے ہیں۔
میزلز، بی سی جی اور او پی وی زندہ ویکسینز ہیں جن کو جلد نقصان کی وجوہات ہیں۔
- کم درجہ حرارت
- تپش اور دھوپ
- نمی اور دھوپ
- خشکی اور کم درجہ حرارت
- B
-
ایک سادہ سا فارمولا یاد رکھیں ۔
ماسوائے چند ویکسین کے تمام کی تمام ویکسین تپش اور دھوپ میں خراب ہو جاتی ہے۔
اور ای پی آئی پروگرام کی تمام ویکسین کو مناسب درجہ حرارت پر رکھا جا تاہے۔
اگر اگفاقی طور پر سرنج کی سوئی کو ہاتھ لگ جائے تو کیا کرنا چاہیئے؟
- ہر گز استمعال نہ کریں
- صاف کر کے دوبارہ استمعال کر سکتے ہیں
- سٹریلائزیشن کے بعد استمعال کر سکتے ہیں
- سپرٹ سےصاف کر کے استمعال کریں
- A
-
اگر سُرنج کے ساتھ متعلقہ میڈیسن کے علاوہ کسی قسم کا بھی غیر ضروری محلول لگ جائے تو کسی صورت بھی سُرنج کا استمعال مت کریں۔
معاشرے کی سطح پر حفاظتی ٹیکہ جات میں سوشل موبلائزیشن میں اہم کردار کون کون سے لوگ ادا کر سکتے ہیں؟
- ویکسینیٹر
- ہیلتھ ورکر
- لیڈی ہیلتھ وزیٹر
- ای پی آئی ورکرز، ویکسینیٹرز، لیڈی ہیلتھ ورکرز
- D
کتنے بدنی امراض کیلئےحفاظتی ٹیکہ جات لگائے جاتے ہیں؟
- 07
- 08
- 09
- 10
- D
-
اِن دس بدنی امراض میں پولیو، خناق، کالی کھانسی، تشنج، یرکان، گردن توڑ بخار ، نمونیا، خسرہ اور دست شامل ہیں۔
ٹیوبر کلوسز ویکسین کیسے لگائی جاتی ہے ؟
- جلد میں
- وین میں
- دونوں میں
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- A
-
ٹی بی (ٹیوبر کلوسز ) کیلئے بی سی جی ویکسین لگائی جاتی ہے۔
بی سی جی ویکسین بائیں بازور کے اوپر والے حصے میں جلد کے نیچے لگائی جاتی ہے۔
خناق کی بیماری —– کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
- وائرس
- بیکٹیریا
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
خناق کو چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ بیماری ایک مریض سے دوسرے مریض میں ٹرانسفر ہو سکتی ہے۔
خناق کی بیماری اُن بچوں میں لاحق ہو سکتی ہے جن کا قوت مدافعت کا نظام کمزور ہے۔
خناق کی بیماری عموما 15 سال سے کم عمر کے بچوں پر حملہ کرتی ہے۔
خناق کی بیماری اُن بچوں پر بھی حملہ کرتی ہے جنہوں نے حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل نہ کیا ہو۔
یہ بیماری فالج اور دل کی بیماریوں کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
پولیو وائرس انسانی جسم میں کس نظام پر حملہ کرتا ہے ؟
- تنفس کے نظام پر
- سرکُولیٹری نظام پر
- اعصابی نظام پر
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
پولیو کا وائرس انسانی جسم میں منہ کے ذریعہ داخل ہوتا ہے۔
پولیو کا وائرس خون میں شامل ہو کر اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے جس سے مریض فالج کا شکار ہو جاتا ہے۔