- ڈی پی ٹی
- پینٹا ٹرمینل
- پینٹا ویلنٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
ان پانچ بیماریوں میں خناق، تشنج، کالی کھانسی، ہیپاٹائٹس اور انفیکشن شامل ہیں۔
Medical MCQs
All Solved Medical related MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. All MCQs will help to pass Medical related Exams of All Jobs and Admissions. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
بی سی جی انجیکشن لگانے کیلئے کونسی سوئی استمعال ہوتی ہے؟
- 22 نمبر
- 24 نمبر
- 26 نمبر
- 27 نمبر
- C
-
بی سی جی ویکسین بچے کے پیدا ہونے کے فورا بعددی جاتی ہے۔
ویکسین کیلئے ڈسپوزیبل سرنج استمعال ہوتی ہے۔
بی سی انجیکشن کیلئے جو سرنج استمعال ہوتی ہے اُسے ڈسپوزیبل سرنج کہتے ہیں۔
آج کل تمام ویکسینوں کیلئے آٹو ڈسپوزیبل سرنج آرہی ہیں۔ان سرنج کا یہ فائدہ ہے ک ان سرنجوں میں صرف اُتنی ڈوز ہی آتی ہے جتنی ضرورت ہوتی ہے۔
کیا نومولود بچہ (نوزائیدہ بچہ) کو پولیو ویکسین دینی چاہیئے؟
- بالکل بھی نہیں
- جی بالکل دینی چاہیئے
- پیدا ہونے کے دو دن بعد
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
یاد رکھیں، بچہ جتنا چھوٹا ہو گا ، اُتنا زیادہ اُتنا زیادہ پولیو وائرس کے حملہ کا خطرہ زیادہ ہے۔
اِس لئے جیسے ہی بچہ پیدا ہو، اُسے فورا پولیو کی قطرے لازمی پلوائیں۔
پولیو کی ایسی ویکسین جو انجیکشن کے ذریعے جسم میں داخل کی جاتی ہے، اُسے کیا کہتےہیں؟
- او پی وی
- آئی پی وی
- ڈی پی وی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
آئی پی وی سے اِن ایکٹیویٹڈ پولیو وائرس بنتا ہے۔
جو ویکسین منہ کے ذریعہ پلائی جاتی ہے ، اُسکے نقصانات انجیکشن والی ویکسین کی نسبت کم ہیں یا زیادہ؟
- کم ہیں
- زیادہ ہیں
- برابر ہیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
منہ کے ذریعہ ویکسینیشن کا عمل محفوظ ترین ویکسینیشن کا عمل کہلاتا ہے۔
پولیو کی ایسی ویکسین جو منہ کے ذریعہ پلائی جاتی ہے،اُسے کیا کہتے ہیں؟
- آئی پی وی
- او پی وی
- ڈی پی وی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
او پی وی سے مراد اورل پولیو ویکسین ہے۔
پاکستان میں پولیو کی مہم پہلی بار کب چلائی گئی؟
- 1990
- 1992
- 1994
- 1996
- C
-
ولیو کا وائرس منہ کے ذریعہ خوراک کی نالی میں چلا جاتا ہے اور خوارک کی نالی میں نشو ونما پاتا اور پاخانہ کے ذریعہ خارج ہو جاتا ہے۔اور اس طرح یہ پولیو کا جراثیم آگے پھیل جاتا ہے۔
پولیو کا وائرس ایک خطرناک وائرس ہے جو 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو نہ صرف مفلوج کر سکتا ہے بلکہ موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
پولیو کی ویکسین کی ایک ڈوز دو قطروں پر مشتمل ہوتی ہے۔ پولیو کی ایک وائل میں 20 خوراکیں ہوتی ہیں۔
بچون کو نمونیا، گردن توڑ بخار اور ہیپاٹائٹس سے محفوظ رکھنے کیلئے کونسی ویکسین ااستمعال ہوتی ہے؟
- پی سی وی
- پولیو
- بی سی جی
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
نموکوکل کانجوگیٹ ویکسین (پی سی وی)2 مہینے سے 15 مہینے تک کے بچوں کو لگائی جاتی ہے۔
پی سی وی بچوں کو 15 قسم کی ایسی بیماریوں سے بچوں کو محفوظ رکھتی ہے جو نموکوکل بیکٹیریا کی وجہ سے لاحق ہو سکتی ہیں۔
ویکسین کی افادیت برقرار کیسے رکھی جاسکتی ہے؟
- دھوپ میں رکھ کر
- ٹھنڈی جگہ پررکھ کر
- گرم جگہ پر رکھ کر
- پانی میں رکھ کر
- B
-
ویکسین کو محفوظ رکھنے کیلئے درجہ حرارت 2 ڈگری سے 8 ڈگری تک ضروری ہے۔
یاد رکھیں، ویکسین کو اگر آپ ٹھنڈی جگہ پر نہیں رکھیں گے تو یہ خراب ہو جائے گی اور استمعال کی صورت میں فائدہ کی بجائے نقصان ہو نے کا اندیشہ ہے۔
عمر 15 سے 49 سال تک کی خواتین کو ٹی ٹی کی دوسری خوراک پہلی خوراک کے کتنے عرصہ کے بعد دینی چاہیئے؟
- 1 ماہ بعد
- 6 ماہ بعد
- 1 سال بعد
- دوسری خوراک نہیں دیتے
- A
-
ٹی ٹی کے دو ٹیکے 3 سال تک تشنج سے محفوظ رکھتے ہیں۔
حاملہ خواتین کو لگائے جانے والے ٹیکوں کا وقفہ کم از کم 4 ہفتہ ہونا ضروری ہے۔
ٹی ٹی کا انجیکشن 90 کے زاویہ پر لگانا چاہیئے۔