Everyday Science MCQs Health Department Interview MCQs Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ویکسین آئی پی وی کس عمر میں دی جاتی ہے؟

  • 8 ہفتہ میں
  • 10 ہفتہ میں
  • 14 ہفتہ میں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • یاد رکھیں آئی پی وی ویکسین بھی ہوتی ہے اور آئی پی وی انجیکشن بھی ہوتا ہے۔
    آئی پی وی انجیکشن 14 ماہ کی عمر میں لگایا جاتا ہے۔
    آئی پی وی ویکسین کی پہلی خوراک دو ماہ، دوسری خوراک 4 ماہ، تیسری خوراک 8 ماہ اور چوتھی خوراک 18 ماہ کی عمر میں دی جاتی ہے۔
    بعض اوقات آئی پی وی ویکسین 4 سے 6 سال کی عمر میں بھی بچوں کو استمعال کروائی جاتی ہے۔
    ایک وقت میں آئی پی وی کی 0.5 ملی گرام خوراک دی جا سکتی ہے۔
    اس ویکسین کا ٹیکہ گوشت میں لگایا جاتا ہے۔
    آئی پی وی کا ٹیکہ اگست 2015 میں ای پی آئی پروگرام میں شامل کیا گیا۔

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ایسی تمام ویکسین جن کی ڈوز ایک سے زیادہ ہو، اُنکا درمیانی وقفہ کتنا ہونا چاہیئے؟

  • 2 ہفتے
  • تین ہفتے
  • 4 ہفتے
  • 5 ہفتے
  • C
  • عمر اور صحت کو مدنظر رکھتے ہُوئے تین سے چار ہفتوں کے وقفہ سے دوسری ڈوز لگوائی جا سکتی ہے۔
    اگربچہ صحت مند ہے تو تین ہفتہ کے وقفہ سے دوسری ڈوز لگوائی جا سکتی ہے۔بصورتِ دیگر چار ہفتہ کو دورانیہ ضروری ہے۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

انفلوئنزا کی ویکسین کب دریافت ہوئی؟

  • 1940
  • 1950
  • 1960
  • 1970
  • A
  • انفلوئنز ا ایک ہسپانوی فلو ہے۔
    اس فلو کی تشخیص پہلی بار 1918 میں ہوئی۔
    انفلوئنزا ویکسین کو یونیورسٹی آف میکی گن میں تھامس فرانسز، جونیئر ایم ڈی، جونس سالک نے امریکن آرمی کی سربراہی میں دریافت کیا۔

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

لوئس پاسچر نے سب سے پہلے اینتھراکس ویکسین کا تجربہ کس پر کیا؟

  • مرد پر
  • عورت پر
  • بچے پر
  • مویشی پر
  • D
  • لوئس پاسچر نے اینتھراکس ویکسین کو تجربہ سے سے پہلے 25 جانوروں پر کیا۔اس سائنسدان نے اِن 25 جانوروں کو ایک مخصوص وقفہ سے ویکسین کی دو، دو ڈوز لگائیں۔
    لوئس پاسچر نے سب سے پہلے اینتھراکس ویکسین کی افادیت کا مطالعہ کیلئے کاربولک ایسڈ سے وائرس کا علاج کیا۔

View More Details >>
General Knowledge MCQs Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

فائزر، بائیو نیٹ اور موڈرناکمپنیوں نے کووڈ 19 کیلئے کونسی ویکسین تیارکی؟

  • ایم آر این اے
  • سیو نائٹ
  • سیو نائٹ
  • ویکٹر سے پیدا ہونے والی ویکسین
  • A
  • ایم آر این اے انسانی جسم میں ایسا پروٹین پیدا کرتے ہیں جو قوت مدافعت کے عمل کو تیز کر تی ہے

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

دُنیا کی پہلی سائنسی تصدیق شدہ ویکسین کونسی ہے؟

  • زبانی پولیو ویکسین
  • چیچک کی ویکسین
  • ایم ایم آر او ویکسین
  • تشنج کی ویکسین
  • B
  • یچک / سمال پاکس کی ویکسین کو سب سے پہلے ایک گوالے کو استمعال کروائی گئی۔جس کے بازو پر چیچک کی علامات ظاہر ہوئی تھیں

View More Details >>
Everyday Science MCQs Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

چیچک کا وائرس دنیا میں پہلی بار کب ختم ہوا ؟

  • 1960
  • 1970
  • 1980
  • 1990
  • C
  • چیچک کو انگریزی میں سمال پاکس کہا جاتا ہے۔
    سال 1980 میں عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا کہ آج پوری دُنیا سے چیچک کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
    چیچک ایک وائرل انفیکشن ہے اور یہ ایک جلدی بیماری ہے۔یہ بیماری ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتی ہے۔اور اگر یہ بیماری شدت اختیار کر جائے تو مریض کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے

View More Details >>
Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

بچے کی پیدائش کے فورا بعد کونسی ویکسین دی جاتی ہے؟

  • ایڈز
  • پولیو
  • ہیپاٹائیٹس بی
  • خسرہ
  • C
  • بچے کی پیدائش کے 24 گھنٹہ کے اندر اندر ہیپاٹائیٹس بی ویکسین کی پہلی ڈوز لگا دی جاتی ہے۔اس سے بچہ ہیپاٹائیٹس بی سے محفوظ رہ سکتا ہے۔
    بعض اوقات بچہ کی ماں کو معلوم نہیں ہوتا کہ اُسے ہیپاٹائٹس ہے اور اگر ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین بچہ کو نہ لگائی جائے تو بچہ میں ہیپاٹائٹس بی کا مرض ہونے کی امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

View More Details >>