- 20
- 40
- 70
- 90
- D
-
انسانی خون میں تقریبا 90 فیصد تک پانی / پلازما شامل ہوتا ہے۔
پانی کے علاوہ جو 10 فیصد اجزاء میں پروٹین ، کاربوہائیڈریٹ، لپڈز، ہارمونز، وِٹامن، الیکٹرولائٹس اور امائینو ایسڈ وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔
Medical MCQs
All Solved Medical related MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. All MCQs will help to pass Medical related Exams of All Jobs and Admissions. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
کس مرض سے بچوں کے چہرے اور جسم پر سرخ دانے اور دھبے ظاہر ہوتے ہیں؟
- پولیو
- خسرہ
- تشنج
- ٹی بی
- B
-
خسرہ کی بیماری کو چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔
یہ بیماری میزلز نامی وائرس سے پھیلتی ہے۔
خسرہ کی ویکسین دریافت نہ ہونے سے پہلے تقریبا 1963 سے پہلے خسرہ کو انتہائی خطرناک بیماری تصور کیا جاتا تھا ۔
سال 1963 سے پہلے یہ بیماری 2 سے 3 سال کے تقریبا ہر بچے کو متاثر کرتی تھی اور ایک سروے کے اعداد و شمار کے مطابق ہر سال پوری دُنیا میں تقریبا 2.6 ملین اموات خسرہ کی وجہ سے ہوتی تھیں۔
پہلی بار ویکسین میں استمعال ہونے والا مواد کس جانور سے لیا گیا؟
- گائے
- بلی
- بکری
- مور
- A
-
پہلی ویکسین جو کیلئے سمال پاکس کیلئے تیاری کی گئی اِس ویکسین کو تیار کرنے کیلئے مواد گائے سے لیا گیا۔
سمال پاکس انسانوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والی بیماری ہے۔ابھی تک سائنسدانوں کو ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ سمال پاکس بیماری جانوروں یا کیڑے مکوڑوں سے انسانوں میں منتقل ہوئی ہو۔
ویکسین کس نے ایجاد کی ؟
- والٹن
- جینر
- پاسچر
- کریک
- B
-
ڈاکٹر ایڈورڈ جینر نے مئی 1796 میں کامیاب ویکسین تیار کی۔
ڈاکٹر ایڈورڈ جینر کا تعلق برطانیہ سے تھا۔ یہ ایک فزیشین اور سائنسدان تھا۔اِسے دُنیا کی پہلی ویکسین تیار کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔دُنیا کی پہلی تیار کردہ ویکسین سمال پاکس کیلئے تیاری کی
رُوٹا وائرس ویکسین کی پہلی خوراک کس عمر میں دینی چاہیئے ؟
- دو ہفتہ میں
- چھ ہفتہ میں
- دو ماہ میں
- چھ ماہ میں
- B
-
رُوٹا وائرس ویکسین کی پہلی خوراک 4 سے 6 ہفتہ کے دوران کی دی جاتی ہے۔
رُوٹا وائرس کی د طرح کی ویکسین ہوتی ہے۔
رُوٹا وائرس کی ایک ویکسین کو روٹرکس 1 کہا جاتا ہے جبکہ دوسری قسم کو روٹرکس ٹیک 5 کہا جاتا ہے۔
اگر روٹرکس ویکسین استمعال ہو گی تو اِس کی بچے کو 2 خوراک دی جائیں گی اور اگر روٹرکس ٹیک استمعال ہو گی تو اس کی تین خوراکیں دی جائیں گی۔
رُوٹا وائرس کی ویکسین ہمیشہ 50 کے زاویہ پر دینی چاہیئے۔
رُوٹا وائرس کی ویکسین منہ کے ذریعے دی جاتی ہے۔
روٹا وائرس ای پی آئی پروگرام میں روٹرکس کے نام سے شامل ہے۔
روٹا ویکسین دست /اسہال سے بچاؤ میں معاون رہتا ہے۔
At what age should the first dose of rotavirus vaccine be given?
- In Two Weeks
- In 6 Weeks
- In Two Months
- In Six Months
- B
-
First dose of Rota Virus is given within 4 to 6 weeks.
There are two types of Rota Virus Vaccine which are Rotrex 1 and Rotrex Tech 5.
In case of Rotrex 1, only two doses of vaccine will be given to children.
In case of Rotrex Tech 5, three doses of vaccine will be given to children.
Rota Virus Vaccine is given at the angle of 50.
Rota Virus Vaccine is an Oral Vaccine.
Rota Vaccine is included in EPI programe with the name of Rotrex.
Rota Virus Vaccine is useful in severe diarrhea.
ٹی بی انسانی جسم کے کس عُضو کو متاثر کرتی ہے؟
- دل کو
- دماغ کو
- ٹآنگوں کو
- پھیپھڑوں کو
- d
-
ٹی بی، ٹیوبر کلوسز کا مخفف ہے۔یہ جراثیموں سے پھیلنے والی بیماری ہے۔متاثرہ شخص جب چھینکتا ہے، تھوکتا ہے ، بولتا ہے یا کھونسی کرتا ہے تو یہ ییماری ہوا کے ذریعے ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہو سکتی ہے۔یہ بیماری پھیپھڑوں کے علاوہ دماغ، گردوں اور ریڑھ کی ہڈی پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ٹی بی کو 24 مارچ 1882 کو ڈاکٹر رابرٹ کُچ نے تشخیص کیا۔
Chromosomes are:
- Visible in all cells at every time
- Made up of DNA as a main component
- The biggest in number in human cells
- Present only in the nucleus of a cell
- B
Diabetes is a disease of:
- Pancreas
- Liver
- Lungs
- None of these
- a
Lock Jaw i.e. difficulty in opening the mouth, is a symptom of:
- Fever
- Tetanus
- Cholera
- None of these
- B