- میزلز
- بی سی جی
- نیموکوکل
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
بی سی جی ، بیلکس کیلمیٹ گورین کا مخفف ہے۔ بچے کے پیدا ہونے کے فورا بعد یہ ویکسین لگائی جاتی ہے تا کہ بچہ ٹیوبر کلوسز (ٹی بی) کی بیماری سے محفوظ رہ سکے اس ویکسین کا نام اس ویکسین کو دریافت کرنے والے کے نام پر رکھا گیا۔۔بی سی جی ویکسین کو 1908 سے 1921 کے دورانیہ میں دریافت کیا گیا۔
Medical MCQs
All Solved Medical related MCQs have uploaded in this section of ETEST Website. All MCQs will help to pass Medical related Exams of All Jobs and Admissions. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis.
مِرگی ایک۔ــــــ سے متعلقہ بیماری ہے۔
- ڈائجسٹو سسٹم
- کارڈیک سسٹم
- نروس سسٹم
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
مرگی کا مرض ایک ایسا مرض ہے جو خود کو بار بار دہراتا ہے۔اگر علاج نہ کروایا جائے تو دورہ دوبارہ پڑ سکتا ہے۔مِرگی کا مرض کیلشیئم لیول کم ہونے، سر میں چوٹ لگنے، بے ہوشی والی دوائی کے استمعال وغیرہ سے بھی لاحق ہوسکتا ہے۔
نارمل حمل کا دورانیہ عموما کتنے ہفتوں تک ہوتا ہے؟
- 36
- 38
- 40
- 42
- C
-
پہلے بچے کی پیدائش میں نارمل حمل کا دورانیہ 42-40 ہفتوں تک بھی ہو سکتا ہے۔اگر بچہ 37 ہفتوں سے پہلے پیدا ہو جائے اسے پری میچور بے بی کہا جاتا ہے۔اگر بچہ 39 ہفتوں سےپہلے پیدا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے اس بچے کو سانس
سے متعلقہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
ایسے حالات میں بچے کو این آئی سی یو میں رکھنا چاہیئے۔
وائیٹل سائن کی تعداد کتنی ہے؟
- 03
- 04
- 05
- 06
- C
-
Pulse, Temperature, Breath, Blood Pressure & Pupils
انسانی جسم میں نبض چیک کرنے کے کتنے پوائنٹ ہیں؟
- تین
- پانچ
- سات
- نو
- C
-
Carotid Pulse یہ نبض جبڑے کے نیچے گردن پر محسوس کی جا سکتی ہے۔
Radial Pulse یہ نبض کلائی پر محسوس کی جاسکتی ہے۔
Brachial Pulse یہ نبض کہنی کے اندر والی سائیڈ پر محسوس کی جاسکتی ہے۔
Femoral Pulse یہ نبض پیٹ کے نیچے ران کے اوپر کے حصے میں محسوس کی جاسکتی ہے۔
Popliteal Pulse یہ نبض گھٹنے کے نیچے والے حصے میں محسوس کی جاسکتی ہے۔
Posterior Tibial Pulse یہ نبض ٹخنے کے اندرونی سائیڈ پر محسوس کی جاسکتی ہے۔
Dorsalis Pedis Pulse یہ نبض پاؤں کے اوپر والے حصے میں محسوس کی جاسکتی ہے۔
بلڈ پریشر / فشار خون کم ہو جانا، کیا کہلاتا ہے؟
- ہاپر ٹینشن
- ہائپو ٹینشن
- ہائپر گلیسیمیا
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
بلڈ پریشر کےکم ہو جانے کی وجوہات میں جسم میں پانی کی کمی، زیادہ بیڈ ریسٹ کرنا یا زیادہ دیر بیٹھے رہنا، حمل کے دوران، دل کی بیماری کا لاحق ہونا، جل جانے کی صورت میں، وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔ ضروری نہیں کہ یہ تمام وجوہات ہوں تو ہی بلڈ پریشر کم ہو گاان میں سے کوئی ایک وجہ بھی بلڈ پریشر کے کم ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔
بلڈ پریشر / فشار خون کا بڑھ جانا، کیا کہلاتا ہے؟
- ہاپو تینشن
- ہائپر گلیسیمیا
- ہائپر ٹینشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
بلڈ پریشر کے بڑھ جانے کی وجوہات میں سگریٹ نوشی، وزن کا بڑھ جانا، جسمانی مشقت نہ کرنا، کھانے میں نمک کا استمعال زیادہ کرنا، شراب نوشی کرنا، عموما پریشانی میں مبتلا رہنا وغیرہ وغیرہ۔ضروری نہیں کہ یہ تمام وجوہات ہوں تو ہی بلڈ پریشر زیادہ ہو گاان میں سے کوئی ایک وجہ بھی بلڈ پریشر کے بڑھنے کا سبب بن سکتی ہے۔
شوگر لیول کا کم ہو جانا کیا کہلاتا ہے؟
- ہائپر گلیسیمیا
- ہائپو گلیسیمیا
- ہارٹ اٹیک
- انجائنا
- B
شوگرلیول کا بڑھ جانا کیا کہلاتا ہے؟
- ہائپر گلیسیمیا
- ہائپر گلیسیمیا
- ہائپر ٹینشن
- ہائپوٹینشن
- A
-
شوگر کو انگریزی میں ڈائے بیٹیز کہا جاتا ہے۔ شوگر کی بنیادی طور پر 2 اقسام ہیں۔ایک قسم جس میں شوگر لیول بڑھ جاتا ہے اور دوسری قسم میں شوگر لیول کم ہو جاتا ہے۔ایک نارمل شوگر لیول 70 سے 140 تک ہوتا ہے۔اگر اس سے کم ہو گا تو شوگر لیول کم میں شمار ہو گا اور اگر زیادہ ہو گا شوگر لیول زیادہ میں شمار ہو گابنیادی طور پر شوگر کی بیماری لبلبہ کی خرابی، وزن زیادہ ہونے یا جسمانی مشقت والا کام نہ کرنے کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے۔
رات کا اندھا پن، بیماری کس وٹامن کی کمی کیوجہ سے لاحق ہوتی ہے؟
- وٹامن اے
- وٹامن بی
- وٹامن سی
- وٹامن ڈی
- a
-
رات کے اندھے پن کی بیماری میں یا تو رات کو نظر ہی نہیں آتا یا پھر رات کے وقت کم روشنی میں بہت کم نظر آتا ہے۔وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے جلد کی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے ہڈیوں کے کمزور ہونے کے مسائل درپیش ہو سکتے ہیں۔