Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

ایمبلائیکل کورڈ کو عام زبان میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی کہا جاتا ہے۔

  • پتہ
  • ناڑو
  • ناف
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • ایمبلائکل کورڈ ما ں کے پیٹ میں بچے کو خوراک اور آکسیجن مہیا کرنے میں میڈیم کا کردار ادا کرتا ہے۔ یہ ایک سائیڈ سے بچے کی ناف اور دوسرے سائیڈ سے پلے سینٹا سے جڑا ہوتا ہے۔ ایمبلائکل کورڈ کو عام زبان میں ناڑو بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

بچے کو آکسیجن کہا ں سے ملتی ہے؟

  • ماں کے خون سے
  • ہوا سے
  • ماں کے گردوں سے
  • اوپر والے تمام
  • a
  • بچے کو ما ں کے خون سے آکسیجن کی سپلائی کے ساتھ ساتھ گلوکوز بھی ملتی ہے۔یہ تمام عمل پلے سینٹا اور ایمبائکل کورڈ کے ذریعہ انجام پاتا ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

مرگی ایک ۔۔۔۔۔کی بیماری ہے۔

  • نروس سسٹم
  • ڈائجسٹو سسٹم
  • ریسپائریشن سسٹم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مرگی کا مرض ایسا مرض ہے جو اپنے آپکو دہراتا ہے۔ اگر علاج نہ کروایا جائے تو دورہ دوبارہ پڑ سکتا ہے۔
    مرگی کا مرض کیلشئم لیول کم ہونے، سر میں چوٹ لگنے ، بے ہوشی والی دوائی کے استمعال سے بھی لاحق ہو سکتا ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

کلائی والی نبض کو ۔۔۔۔کہتے ہیں۔

  • کیروٹڈ
  • بریکیل
  • ریڈیل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • گردن سے جو نبض چیک کی جاتی ہے اسے کیروٹڈ پلس کہا جاتا ہے۔
    کہنی بازو پر سے جو نبض چیک کی جاتی ہے اسے بریکیل پلس کہا جاتا ہے۔
    پاؤں سے جو نبض چیک کی جاتی ہے اسے ڈورسل پلس کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

ہیڈ انجری کی صورت میں آنکھوں کے نیچے خون جمنے کا عمل ۔۔۔۔کہلاتا ہے۔

  • Recon Eye
  • Red Eyes
  • Sleep Eyes
  • None of these
  • a
  • ریکون ایک بندر کیطرح کا جانور ہوتا ہے اسکی آنکھوں کے نیچے بھی نشانات ہوتے ہیں۔ یہ ٹرم ریکون اسی کی مناسبت سے استمعال ہوتی ہے۔

View More Details >>