Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

AED stands for:

  • Actual External Defibrillation
  • Auto External Defibrillation
  • Automated External Defibrillation
  • All of the above
  • c
  • اے ای ڈی سے زندگی بچانے کو مواقع بڑھ جاتے ہیں۔
    فارمولا کے تحت استمعال کیا جائے۔ Eight P’s اے ای ڈی کو ہمیشہ
    P ---Pace Maker
    دل کی حرکات کی بحالی کیلئے ، دل کو کرنٹ فراہم کرنے کیلئے والو کے اندر سیل لگایا جاتا ہے۔ جس مریض میں یہ موجود ہو وہاں اے ای ڈی پیڈ کا ستمال نہیں ہو گا۔
    P---Perspiration
    اگر مریض کو پسینہ آرہا ہے تو اس صورت میں اے ای ڈی پیڈ استمعال نہیں ہو گا۔
    P---Pendants
    اگر مریض نے لوہے کی چیز پہنی ہوئی ہے تو پیڈ استمعال نہیں ہو گا، پہلے وہ چیز اتری جائے گی پھر پیڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    P---Patches
    مریض جہاں سے نکوٹین لیتا ہے، اور فنگس وغیرہ کی جگہ پر اے ای ڈی پیڈ استمعال نہیں ہوں گے۔
    P---Piercing
    ناک کان وغیرہ میں چھید کروایا ہوا ہے تو وہاں اے ای ڈی پیڈ اپلائی نہیں ہو گا۔
    P---Playtex
    انڈر گارمنٹس میں اگر لوہے کی کوئی چیز ہے تو اے ای ڈی پیڈ استمعال نہیں ہو گا۔
    P---Pregnancy
    اگر عورت حاملہ ہے تو اس صورت میں بھی اے ای ڈی پیڈ استمعال نہیں ہو گا۔
    P---Pani
    سینہ پر اگر پانی لگا ہو تو اے ای ڈی پیڈ استمعال نہیں ہو گا۔

View More Details >>
Emergency Medical Technician (EMT) Medical MCQs Rescue 1122

WBC stands for:

  • Whole Blood Cells
  • White Blood Cells
  • White Blood Components
  • None of these
  • b
  • سفید خلیے انسانی جسم میں بیماریوں کی خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔
    لیکن اگر یہ ضرورت سے زیادہ بڑھ جائیں تو اس صورت میں کینسر بھی لاحق ہو سکتا ہے۔

View More Details >>