- You do not say
- You have not aid
- You did not say
- None of these
- c
-
Past Indefinite Tense
All Categories
یہ چیزیں میں دو سال سے دیکھ رہا ہوں۔
- I watching these things for two years
- I am watching these things for two years
- I am watching these things since two years
- None of these
- b
-
Present Perfect Continuous Tense
میں آتا ہوں۔
- I came
- I come
- i will come
- None of these
- b
آپ کراچی کیوں جا رہے ہیں؟
- Why are you going to Karachi?
- Why you going to Karachi?
- Why were you going to Karachi?
- None of these
- a
-
Present Continuous Tense
میں نے پانی پیا ہے۔
- I drink water
- I have drunk water
- I will drink water
- None of these
- b
-
Present Perfect Tense
پاکستان کا آخری گورنر جنرل کون تھا؟
- محمد علی جناح
- ناظم الدین
- اسکندر مرزا
- غلام محمد
- c
-
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح تھے۔
پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل خواجہ ناظم الدین تھے۔
پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل غلام محمد ملک تھے۔
پاکستان کے چوتھے اور آخری گورنر جنرل اسکندر مرزا تھے۔
عید پر قربانی کس پیغمبر کے نام سے منصوب ہے؟
- اسماعیل علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ختنہ بھی ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے۔
قائد اعظم نے اپنی زندگی کے آخری ایام کس شہر میں گزارے؟
- زیارت
- کراچی
- کوئٹہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
بنگلہ دیش کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
- ٹکا
- روپیہ
- دینار
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکہ ہے۔
بنگلہ دیش 26 مارچ 1971 کو معرضِ وجود میں آیا۔
برطانیہ کی کرنسی کا کیا نام ہے؟
- ریال
- پاؤنڈ
- ڈالر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
انگلینڈ کے دارالحکومت کا نام لند ن ہے۔