- سٹورٹ
- نیل آرمسٹرانگ
- ایل ایم پی ایڈجر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نیل آرمسٹرانگ نے 20 جولائی 1969 کو رات 10 بجکر 56 منٹ پر چاند پر قدم رکھا۔
نیل آرمسٹرانگ کی ٹیم جس نے پہلی بار چاند پر قدم رکھا اس میں کُل 11 لوگ شامل تھے۔
All Categories
دُنیا کا بلند ترین پہاڑی سلسلہ کونسا ہے؟
- کوہ ہمالیہ
- کوہ سفید
- کوہ قراقرم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کوہ ہمالیہ پر دُنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ واقع ہے۔
کوہ ہمالیہ کی بلندی سطح سمندر سے 8849 میٹرز ہے۔
کوہ ہمالیہ بھارت، نیپال، چین اور بھوٹان پر مشتمل ہے۔
کوہ ہمالیہ پہاڑی سلسلہ کی لمبائی 2400 کلومیٹرز ہے۔
نماز کب فرض ہوئی؟
- ہجرت کے ایک سال بعد
- ہجرت کے دو سال بعد
- ہجرت کے پانچ سال بعد
- ہجرت سے پہلے
- d
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟
- صوبہ پنجاب
- صوبہ سندھ
- صوبہ بلوچستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
بلوچستان کا کُل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔
بلوچستان آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ، صوبہ پنجاب ہے۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- لاہور
- پشاور
- کراچی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان کا آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑ ا شہر کراچی ہے۔
کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت بھی ہے۔
کراچی ایک کاروباری مرکز ہے۔
پاکستان کے کُل فیڈرل ٹیکس کا تقریبا 53 فیصد صرف کراچی ادا کرتا ہے۔
رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- روس
- بھارت
- چین
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
روس کا کُل رقبہ 17،098،246 مربع کلومیٹر ہے۔
روس کے دارلخلافہ کا نام ماسکو ہے۔
روس کی کرنسی ربل ہے۔
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
- بھارت
- چین
- انڈونیشیا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے پانچ ممالک میں بھارت، چین، امریکہ، انڈونیشیا اور پاکستان بالترتیب ہیں۔
اسلامی ممالک میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک انڈونیشیا ہے۔
نظامِ شمسی کا سب سے بڑا سیارہ کونسا ہے؟
- مرکری
- وینس
- جوپیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جوپیٹر سیارہ کا ریڈیس 69911 کلومیٹر ہے۔
جوپیٹر سیارہ میں 79 چاند ہیں۔
دُنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی کونسی ہے؟
- کے ٹو
- ترچ میر
- ماؤنٹ ایورسٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ماؤنٹ ایورسٹ ہمالیہ پہاڑی سلسلہ میں واقع ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ چین ، نیپال بارڈر پر واقع ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 8849 میٹر ز یا 29032 فٹ ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کونسی ہے؟
- جھیل سیف الملوک
- جھیل منچھر
- جھیل پیالہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
منچھر جھیل صوبہ سندھ کے ضلع دادو اور ضلع جامشورو میں واقع ہے۔
منچھر جھیل پاکستان میں صاف پانی کی سب سے بڑی جھیل ہے۔
منچھر جھیل 350 مربع کلومیٹر کے رقبہ پر محیط ہے۔