- Attock
- Kalabagh
- Dera Ismaeel Khan
- None of these
- a
-
River Kabul is national river of Afghanistan.
The length of River Kabul is 700 Km.
River Indus is national river of Pakistan.
The length of River Indus is 3180 Km.
All Categories
The planet nearest to Sun is _____
- Mars
- Neptune
- Mercury
- None of these
- c
-
Second nearest planet to the sun is Venus.
Third nearest planet to the sun is Earth.
The nearest planet to the Earth is Venus.
Venus is hottest planet in our Solar System.
Neptune is coldest planet in our Solar System.
Neptune is also known as “Ice Giant”.
The average temperature of Neptune is -215C.
Karakoram Highway between Pakistan and China was completed in _____
- 1975
- 1976
- 1977
- 1979
- d
-
The construction of Karakoram Highway was started in 1959 and completed in 1979.
Karakoram Highway is also known as KKH or N-35 in Pakistan.
Karakoram Highway is also known as Friendship Highway in China.
The length of Karakoram Highway is 1300 Km or 810 miles
It starts from Hasan Abdal and ended on China Pakistan border.
نوری نصیر خان کس زبان کے شاعر تھے؟
- براہوئی
- اردو
- فارسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
حنا ربانی کھر پاکستان کے کس وفاقی ادارے کے عہدے پر فائز رہیں؟
- وزیر داخلہ
- وزیر اعظم
- وزیر خارجہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
حنا ربانی کھر پاکستان کی پہلی خاتون اور مجموعی طور پر 30 ویں وزیر خارجہ تھیں۔
آپ 11 فروری 2011 سے 16 مارچ 2013 تک وزیر خارجہ پاکستان رہیں۔
موہنجودڑو کس صوبہ میں ہے؟
- صوبہ سندھ
- صوبہ پنجاب
- صوبہ بلوچستان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
موہنجودڑو صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں واقع ہے۔
موہنجودڑو کو 1920 میں دریافت کیا گیا۔
عیسی علیہ السلام کی والدہ ماجدہ کا کیا نام تھا؟
- بی بی آمنہ
- آسیہ علیہ السلام
- مریم علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
عیسی علیہ السلام پر اللہ تعالی نے الہامی کتاب انجیل نازل فرمائی۔
الہامی کتاب انجیل کو بائبل بھی کہا جاتا ہے۔
ارکان اسلام کی تعداد کتنی ہے؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- b
-
ارکان اسلام پانچ ہیں۔
ارکان اسلام کے نامو ں کے ساتھ ساتھ ترتیب بھی یاد رکھیں۔
پانچ ارکان اسلام میں کلمہ شہادت، صلوۃ، زکوۃ، روزہ اور حج شامل ہیں۔
فورٹ سنڈیمن بلوچستان کےکس شہر کا پُرانا نام ہے؟
- ژوب
- خضدار
- کوئٹہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
فورٹ سنڈیمن کو فورٹ ژوب بھی کہا جاتا ہے۔
ضلع ژوب کو ماضی میں اپو زئی کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا۔
فورٹ سنڈیمن کا نیا نام ژوب 30 جو لائی 1976 کو رکھا گیا۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے موجودہ اسپیکر کا کیا نام ہے؟
- سردار ایاز صادق
- راجا پرویز اشرف
- صادق سنجرانی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔