- شاہراہ فیصل
- شاہراہ قائد
- شاہراہِ ریشم
- ان میں کوئی نہیں
- c
-
شاہراہ ریشم کو قراقرم ہائی وے، کے کے ایچ ، این 35، چائنہ پاکستان فرینڈ شپ ہائی وے وغیرہ بھی کہا جاتا ہے۔
اس شاہراہ کی کُل لمبائی 1300 کلومیٹر ہے جس میں 887 کلومیٹر شاہراہ پاکستان میں جبکہ 413 کلومیٹر شاہراہ چائنہ میں آتی ہے۔
All Categories
اردو کی ماخذ زبان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- ہندی
- پنجابی
- انگریزی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اردو کے بہت سے الفاظ فارسی زبا ن سے بھی لئے گئے ہیں۔
اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
اردو کو اپریل 1954 میں پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔
پاکستان کا دارالحکومت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- کراچی
- راولپنڈی
- اسلام آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
پاکستان کا دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
اسلام آباد پاکستان کا موجودہ اور تیسرا دارالحکومت اسلام آبادہے
پاکستان کی موجودہ آبادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- تقریبا 21 کروڑ
- تقریبا 22 کروڑ
- تقریبا 24 کروڑ
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پاکستا ن کی موجودہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی تقریبا 24 کروڑ ہے۔
پاکستان کا قومی پھل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- سیب
- مالٹا
- آم
- انگور
- c
-
آم کو پاکستان میں کنگ آف فروٹ بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان کے آم دُنیاکے اعلی کوالٹی کے آموں میں سے ہیں۔
پاکستان میں تقریبا 1500کے قریب اقسام کے آم کاشت کئے جاتے ہیں۔
گوادر پاکستان کا حصہ سن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بنا۔
- 1950
- 1958
- 1965
- 1971
- b
-
گوادر ملک عمان کی ملکیت تھا۔
گوادر کو عمان سے 8 ستمبر 1958 کو مبلغ 5.5 بلین روپے کے عوض خریدا گیا۔
گوادر کو 8 دسمبر 1958 کو باقاعدہ سرکاری طور پر پاکستان کا حصہ بنایا گیا۔
صوبے میں پولیس کے سربراہ کا عہدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔
- انسپکٹر جنرل آف پولیس
- ڈی ایس پی
- ایس ایس پی
- سب انسپکٹر
- a
-
پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پولیس کا سربراہ انسپکٹر جنرل آف پولیس ہوتا ہے۔
جسے عام اصطلاح میں آئی جی بھی کہا جاتا ہے۔
آئی جی 21 یا 22 گریڈ کا آفیسر ہوتا ہے۔
پاکستان کا قومی پھول ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- چنبیلی
- گلاب
- کلی
- موتیا
- a
-
چنبیلی کے پھول کو انگریزی میں جیسمین کہا جاتا ہے۔
اس پھول کو 1961 میں پاکستان کا قومی پھول منتخب کیا گیا۔
پاکستان کا قومی کھیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- کرکٹ
- فٹ بال
- بیڈ منٹن
- ہاکی
- d
-
پاکستان 1947 سے لیکر اب تک چار بار ہاکی ورلڈ کپ جیت چکا ہے۔
پاکستان 1971، 1978،1982 اور 1994 میں بالترتیب ہاکی ورلڈ کپ جیتا ہے۔
نصیر آباد ڈویژن کے کُل اضلاع کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- 02
- 04
- 06
- 08
- c
-
نصیر آباد ڈویژن میں اضلاع کی تعدا د 6 ہے جن میں ضلع کچھی، ضلع جعفر آباد، ضلع جھل مگسی، ضلع نصیر آباد، ضلع صحبت پور اور ضلع اوستہ محمد شامل ہیں۔
یہ ڈویژن بلوچستان کو سندھ سے ملاتی ہے۔
یہ ڈویژن بلوچستان کے قابل زراعت علاقہ کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔