CTS Past Papers General Knowledge MCQs Rescue 1122 Rescue Driver

پاکستان کا مشہور معدنی ذخیرہ کونسا ہے؟

  • نمک
  • لوہا
  • سنگ مرمر
  • سونا
  • a
  • دُنیا کی دوسرے نمبر پر سب سے بڑی نمک کی کان پاکستان کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دانخان کی قصبہ کھیوڑہ میں واقع ہے۔
    یہ ایشیا کی سب سے بڑی کان ہے، یہاں سے اعلی معیار کا گلابی نمک حاصل ہوتا ہے

View More Details >>
CTS Past Papers General Knowledge MCQs Rescue 1122 Rescue Driver

سی پیک کا نقطہ آغاز پاکستان کی کونسی بندرگاہ ہے؟

  • قاسم پورٹ
  • کراچی پورٹ
  • گوادر پورٹ
  • اس میں سے کوئی نہیں
  • c
  • گوادر پورٹ بلوچستان میں واقع ہے۔ سی پیک کا یہ منصوبہ بلوچستان گوادر بندرگاہ سے شروع ہو گا اور چین کے شہر کاشگر تک جائے گا۔
    سی پیک منصوبہ کی لاگت شروع میں 46ارب ڈالر تھی جو اب بڑھ کر تقریبا 65 ارب ڈالر ہو چکی ہے۔
    سی پیک کے منصوبہ میں سڑکیں، موٹر وے، ریلوے لائن اور توانائی کے منصوبے شامل ہیں

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Assistant Sub Inspector ASI (ASF) Mathematics MCQs

Ali is twice as old as his youngest brother. If the difference between their ages in 15 years, how old is his youngest brother?

  • 10
  • 15
  • 20
  • 25
  • b
  • Ali is twice old as his youngest brothr
    Age difference never changes, after 15 years, both will increase by 15, so the difference will remain the same.
    If Youngest brother is X
    Then, Ali is 2x
    2x – x= x
    Given Difference= 15
    X=15

View More Details >>