- حفیظ جالندھری
- علامہ اقبال
- چوہدری رحمت علی
- قائد اعظم
- C
-
پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ میں شائع اور تجویز کیا۔
All Categories
ننکانہ صاحب کس شہر کے قریب واقع ہے؟
- رائے ونڈ
- شیخوپورہ
- لاہور
- قصور
- b
-
ننکانہ صاحب میں سکھوں کے مقدس مقامات موجود ہیں۔
ننکانہ صاحب میں سکھوں کے مذہبی رہنما گرونانک پیدا ہوئے تھے۔
موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کا کیا نام ہے؟
- قاضی فائز عیسی
- سجاد حسین
- عمر عطا بندیال
- یحیی آفریدی
- d
-
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
کمپیوٹر ۔۔۔۔زبا ن کا لفظ ہے۔
- فرانسیسی
- عربی
- لاطینی
- جرمن
- c
-
چارلس بیبج نے کمپیوٹر کو ایجاد کیا۔
چارلس بیبج کو کمپیوٹر کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔
ترکی کے موجودہ صدرکا کیا نام ہے ؟
- طیب اردگان
- مہاتیر محمد
- نجیب اللہ
- تمام غلط ہیں
- a
-
طیب اُردگان ترکی کے 12 ویں صدر ہیں۔آپ کا تعلق جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی سے ہے۔آپ کو پاکستان کی طرف سے نشانِ پاکستان سے بھی نوازا گیا ہے۔تُرکی ایک ایسا ملک ہے جو دو بر اعظموں ایشیا اور یورپ میں واقع ہے۔
قومی اسمبلی کے کل ممبرز کی تعداد ۔۔۔۔۔ہے۔
- 342
- 345
- 348
- 400
- a
سینٹ کے موجودہ قائد حزب اختلاف کون ہیں ؟
- راجہ ظفر الحق
- یوسف رضا گیلانی
- شبلی فراز
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
شبلی فراز مورخہ 22 اپریل 2024 سے سینٹ اپوزیشن لیڈر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے۔
کیا جاتا ہے ؟Dialysisجسم کے کس عضو کے علاج کیلئے
- دل
- دماغ
- جگر
- گردے
- d
کس دھات کا سمبل ہے ؟Au
- چاندی
- سونا
- پیتل
- لوہا
- b
-
سونے کا اٹامک نمبر 79 ہے۔
Au stands for Aurum.
Aurum is a Latin Word.
خون کو کون سا عضو صاف کرتا ہے ؟
- گردے
- دل
- جگر
- پھیپھڑے
- a
-
گردہ لوبیے کی طرح کے دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
ایک حصہ کا کام خون صاف کرنا ہوتا ہے جبکہ دوسرے حصےکا کام غیر ضروری مادوں کا اخراج ہوتا ہے۔