- پانچ سال
- چار سال
- تین سال
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن پاکستان کے موجودہ چیف الیکشن کمشنر ہیں۔
All Categories
رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک کا کیا نام ہے؟
- چین
- امریکا
- روس
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
روس کا رقبہ 17.13 ملین مربع کلومیٹر ہے۔
روس کے دارالحکومت کا نام ماسکو ہے۔
سال کے ساتویں مہینے کا کیا نام ہے ؟
- مارچ
- جولائی
- ستمبر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر
پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس کا نام بتائیں ؟
- میاں ثاقب نثار
- جسٹس آصف سعید کھوسہ
- یحیی آفریدی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔
ہم ہر سال جشن آزادی کب مناتے ہیں ؟
- 23 مارچ
- 14 اگست
- 9 نومبر
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان 14 اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔
ہجری کیلنڈر کی تاریخ کے مطابق پاکستان 27 رمضان 1366 کو معرض وجود میں آیا۔
روشنیوں کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہا جاتا ہے؟
- کراچی
- اسلام آباد
- لاہور
- کوئی نہیں
- a
-
کراچی آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔
کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت بھی ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے؟
- دریائے راوی
- دریائے ستلج
- دریائے سندھ
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
-
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو قومی دریا بھی ہے۔
کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟First Aid
- ابتدائی طبی امداد
- ابتدائی مالی امداد
- ابتدائی زرعی امداد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کسی بھی حادثہ پر موجودہ وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مریض کو طبی امداد فراہم کرنا ابتدائی طبی امداد کہلاتا ہے۔
یوم تکبیر ۔۔۔۔۔کو منایا جاتا ہے۔
- 28 دسمبر
- 28 مئی
- 28 جنوری
- 23 مارچ
- b
-
28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے اور پوری دنیا کے سامنے ایٹمی طاقت بن کر سامنے آیا۔
ہر سال دنیا کو دکھانے کیلئے کہ پاکستان بھی ایک ایٹمی طاقت ہے ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔
پاکستان کی پہلی جنگ ۔۔۔۔سال ہوئی۔
- 1945
- 1946
- 1947
- 1965
- c
-
پاکستان اور بھارت کی درمیان پہلی جنگ کشمیر کے مسئلہ پر 1948-1947 میں ہوئی۔