- آخری شعر
- شعر اول
- مطلع
- مقطع
- d
-
مقطع کا معنی ہوتا ہے قطع کرنا۔
All Categories
چوتھائی ملین سے کیا مراد ہے ؟
- پونے دو لاکھ
- دو لاکھ
- اڑھائی لاکھ
- دس لاکھ
- c
-
ایک ملین میں 10 لاکھ ہوتے ہیں۔
اس طرح ایک ملیں کا ایک چوتھائی اڑھائی لاکھ بنتا ہے۔
لفظ متواتر کا ہم معنی لفظ کونسا ہے ؟
- تسلسل
- مسلسل
- مسلس
- تمام درست ہیں
- d
ہجوں کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کریں؟
- علامعتی
- علامتی
- الامتی
- المتی
- b
لفظ اسلام کا متضاد کیا ہے ؟
- عیسائیت
- کفر
- ہندومت
- یہودیت
- b
بہاولنگر کا پرانا نام کیا تھا؟
- سلانوالی
- روجھان والی
- منٹگمری
- لائلپور
- b
-
بہاولنگر کا پرانا نام روجھان والی /اوبہا تھا۔
1904 میں بہاول خان 5 نے یہ نام روجھان والی سے بدل کر بہاولنگر کر دیا۔
خیبر پاس کا بلندترین مقام کونسا ہے ؟
- مردان
- لنڈی کوتل
- مالا کنڈ
- درگئی
- b
-
لنڈی کوتل خیبر پاس کے ایک قصبہ کا نام ہے۔
لنڈی کوتل کی اونچائی سطح سمندر سے 1072 میٹرز ہے۔
لنڈی کوتل سمگلنگ کے لحاظ سے مشہور ہے۔
سب سے پہلا نشان حیدر کسے دیا گیا ؟
- میجر عزیز بھٹی
- کیپٹن محمد سرور
- راشد منہاس
- میجر محمد طفیل
- b
-
نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ہے۔
نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
پہلا نشان حیدر ایوارڈ 16 مارچ 1957 کو ہی کیپٹن محمد سرور کو دیا گیا۔
سال 1971 میں کونسا بڑا واقع پیش آیا؟
- کارگل سے واپسی
- بنگلہ دیش کی ریاست کا قیام
- سانحہ بہاولپور
- بمبئی حملہ
- b
-
بنگلہ دیش کو مشرقی پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
26 مارچ 1971 کو پاکستان کا ایک حصہ پاکستان سے الگ ہو کر بنگلہ دیش کے نام سے معرض وجود میں آیا۔
پاکستان نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کب جیتا ؟
- 1991
- 1992
- 1993
- 1994
- b
-
یہ میچ میلبورن ، آسٹریلیا میں 25 مارچ 1992 کوکھیلا گیا تھا۔
اس میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کپتان عمران خان تھا۔
اس میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کی ٹیم کو 22 اسکور سے شکست دی۔