- 1
- 2
- 3
- 4
- c
-
ان پٹ
آوٹ پٹ
سٹوریج
All Categories
۔۔۔۔۔۔کمپیوٹر کی عارضی میموری ہے۔
- ریم
- روم
- پروسیسر
- ہارڈ ڈسک
- a
ما ئیکروسافٹ ورڈ میں لکھائی کو ترچھا کرنے کیلئے کون سی کمانڈ استمعال ہوتی ہے؟
- Ctrl + C
- Ctr; + B
- Ctrl + H
- Ctrl + I
- d
-
Copy Command is Ctrl + C
Paste Command is Ctrl + V
Save Command is Ctrl + S
Save As Command is F12
کمپیوٹر کی میموری کتنے قسم کی ہوتی ہے؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
پرائمری میموری (ریم اور روم)
سیکنڈری میموری (ہارڈ ڈسک ،سی ڈی وغیرہ)
بلوچستان کو صوبہ کا درجہ کب دیا گیا؟
- 1965
- 1970
- 1975
- 1985
- b
-
یکم جولائی 1970 کو بلوچستان کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔
صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت کوئٹہ ہے۔
پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کو کیا کہا جاتا ہے ؟
- Peace Pipeline
- Friend Pipeline
- International Pipeline
- None of these
- a
-
اس پائپ لائن کی لمبائی 2775 کلومیٹر ہے۔
کمپیوٹر کا دماغ کسے کہتے ہیں؟
- سی پی یو
- ریم
- روم
- مانیٹر
- a
-
سی پی یو ، سینٹرل پروسیسنگ یونٹ کا مخفف ہے۔
باب السلام کسے کہا جاتا ہے؟
- پنجاب
- بلوچستان
- کے پی کے
- سندھ
- d
ہر ن مینار کہا ں واقع ہے؟
- شیخوپورہ
- ملتان
- لاہور
- گوجرانولہ
- a
-
ہرن مینار کو 17 ویں صدی میں تعمیر کروایا گیا۔
بادشاہ جہانگیر نے اپنے پیارے ہرن کی یاد میں ہرن مینار تعمیر کروایا۔
دو یا دو سے زیادہ کمپیوٹر ۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
- نیٹ ورکنگ
- کمپوٹر سسٹم
- انٹرنیٹ سسٹم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a