Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Department

موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان کون ہیں؟

  • ثاقب نثار
  • یحیی آفریدی
  • قاضی فائز عیسی
  • گلزار احمد
  • b
  • یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔

View More Details >>
Bill Distributor Wapda Everyday Science MCQs WAPDA Department

پاکستان کی پہلی مون سائیٹنگ ویب سائیٹ کس نے متعارف کروائی؟

  • فواد چوہدری
  • اسد عمر
  • شہباز شریف
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • 26 مئی 2019 کو فواد چوہدری (منسٹر انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ) نے متعارف کروائی۔

View More Details >>